ETV Bharat / state

بی جے پی کے سینکڑوں کارکنان گرفتار - بی جے پی

جموں و کشمیر سے آرٹیکل370 اور 35 اے کوہٹائے جانے کے بعد ریاست مغر بی بنگال میں بی جے پی کے کارکنان کوجشن منانے کے دوران لاء اینڈ آ رڈر کوبگاڑنے کے الزام گرفتار کرلیا گیا۔

بی جے پی کے سینکڑوں کارکنان گرفتار
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 11:03 PM IST

مرکزی حکومت کے ذریعہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹائے جانے پر مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا اور مختلف اضلاع میں جشن منانے کے دوران سینکڑوں بی جے پی کے کارکنان کی گرفتاری عمل میں آ ئی۔

بی جے پی کے سینکڑوں کارکنان گرفتار

مغر بی بنگال کے کولکاتا اور اس کے اطراف میں مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹائے جانے پر ریاستی بی جے پی کی جانب سے جشن منانے کی کوشش کی گئی۔

مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد مرکزی کولکاتااور اس کے اطراف سالٹ لیک، بیرکپور اور ہوڑہ میں بی جے پی کے حامیوں نے سڑک پر اتر کر نعرہ بازی اور جشن منانے کی کوشش کی۔

کولکاتا پولیس اور مغربی بنگال کی پولیس نے سخت کارروا ئی کرتے ہوئے بی جے پی کے حامیوں کو لاء اینڈ آرڈر بگڑنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق ضلع بردوان کے آسنسول، پانا گڑھ، سلی گوڑی،جلپائی گوڑی، مدنی پور کے علاوہ مختلف اضلاع سے بی جے پی کے کارکنان کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.