ETV Bharat / state

Pradhan Mintri Awas Yojana شمالی24 پرگنہ میں وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم میں بے ضابطگیوں کا انکشاف - شمالی24 پرگنہ میں وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم

شمالی 24 پرگنہ کے ضلع مجسٹریٹ وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کو روکنے کے لئے خود ہی میدان میں اتر آئے ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ لوگوں کے گھر گھر جا کر اس منصوبے سے متعلق پوچھ گچھ کرنے میں مصروف ہیں۔ Pradhan Mintri Awas Yojana

شمالی24 پرگنہ میں وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 4:52 PM IST

شمالی24 پرگنہ:وزیر اعظم ہاؤسنگ اسکیم میں بے ضابطگیوں کو روکنے کے لئے شمالی 24 پرگنہ ضلع مجسٹریٹ خود اتر آئے۔ North 24 PGS DM In Field To Prevent Irregularities In Pradhan Mintri Awas Yojana

پروجیکٹ کے سروے کی نگرانی کرتے ہوئے وہ لوگوں کے دروازے تک پہنچے اور دریافت کیا کہ کیا فہرست میں شامل افراد کو اس سرکاری اسکیم کا فائدہ بھی ملا ہے؟

شمالی 24 پرگنہ کے ضلع مجسٹریٹ سرت کمار دویدی نے وزیراعظم ہاؤس اسکیم کو لے افسران کو ہدایت دی ہے کہ بے ضابطگیوں کو جلد سے جلد دور کریں یا پھر کارروائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔

بتایا جاتا ہے کہ مکان ہونے کے باوجود ہاؤسنگ اسکیم کی فہرست میں ایک مستحق کا نام کی تصدیق کے باوجود ضلع مجسٹریٹ نے سخت نوٹس لیا ہے۔

شمالی 24 پرگنہ کے باراسات محکمہ اور بیرکپور سب ڈویژن میں ایسے کئی کیسز سامنے آئے ہیں دو منزلہ عمارت کے مالک کو اس اسکیم کا فائدہ دلایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:BJP Mahila Morcha بی جے پی خواتین یونٹ کا راستہ روکو آندولن

ہونے کے باوجود ک ہونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اسے منسوخ کردیا۔ انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں اس طرح کے کچھ اور مستحقین کے نام منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔

مغربی بنگال میں وزیراعظم ہاؤس اسکیم میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد مختلف اضلاع میں ضلع انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔North 24 PGS DM In Field To Prevent Irregularities In Pradhan Mintri Awas Yojana

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.