ETV Bharat / state

نوئیڈا کے ڈی ایم کی اہلیہ غازی آباد ایڈیشنل ڈی ایم مقرر - etv bharat urdu

ریتو سہاس 2004 بیچ کی پی سی ایس افسر ہیں۔ افسر ہوتے ہوئے مسز انڈیا 2019 کا خطاب جیتنے والی ریتو سہاس مسابقتی طلبا کے لیے ایک آئیڈیل کی حیثیت رکھتی ہیں۔

نوئیڈا کے ڈی ایم کی اہلیہ غازی آباد ایڈیشنل ڈی ایم مقرر

author img

By

Published : May 31, 2021, 4:59 PM IST

پیر کی صبح اترپردیش میں متعدد آئی اے ایس اور پی سی ایس افسران کا تبادلہ ہوا ہے۔ ان میں گوتم بودھ نگر نوئیڈا کے ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی اہلیہ ریتو سہاس اہم ہے۔

نوئیڈا کے ڈی ایم کی اہلیہ غازی آباد ایڈیشنل ڈی ایم مقرر
نوئیڈا کے ڈی ایم کی اہلیہ غازی آباد ایڈیشنل ڈی ایم مقرر

انہیں لکھنؤ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے غازی آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ایڈمنسٹریشن) تبادلہ کردیا ہے۔دوری کی وجہ سے دونوں کی گھریلو ذمہ داریاں بھی متاثر ہو رہیں تھیں۔
ریتو سہاس 2004 بیچ کی پی سی ایس آفیسر ہیں۔ افسر ہوتے ہوئے مسز انڈیا 2019کا خطاب جیتنے والی ریتو سہاس مسابقتی طلباء کے لئے ایک آئیڈیل کی حیثیت رکھتی ہیں۔

کیوں کہ ان کے پاس کبھی کوچنگ اور اخبار کے پیسے دینے کے لئے رقم نہیں ہوتی تھی۔ انہوں نے اپنے ایک دوست کے نوٹ کے ذریعے خود مطالعہ کرکے یہ مقام حاصل کیا ہے۔
ریتو کی شادی 2008 میں آئی اے ایس سہاس ایل وائی سے ہوئی تھی۔دونوں کے دو بچے ہیں۔

ان کے شوہر نوئیڈا کے ڈی ایم سہاس ایل وائی وہ آئی اے ایس ہونے کے علاوہ اولمپین بھی ہیں۔ سہاس ایک پیشہ ور پیرا بیڈ منٹن کھلاڑی ہیں۔ وہ 2007 بیچ کے اترپردیش کیڈر کے آئی اے ایس افسر ہے۔

مارچ 2018 میں وارانسی میں منعقدہ دوسری نیشنل پیرا بیڈ منٹن چیمپین شپ میں مینز سنگلز کے زمرے میں طلائی تمغہ جیتنے کے بعد وہ قومی چیمپیئن بن گئے۔ سہاس کا تعلق ہاسن کرناٹک سے ہے لیکن وہ بہترین ہندی بولتے ہیں۔ مہاراج گنج ، ہاتھرس ، سون بھدر، جون پور ، اعظم گڑھ اور الہ آباد کے ڈی ایم رہ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.