ETV Bharat / state

' بنگال کی ثقافت سے کھلواڑ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں' - کھلواڑ

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ درگاپوجا کے نام پر بنگال کی تہذیب و ثقافت سے کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

' بنگال کے ثقافت سے کھلواڑ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں'
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 7:35 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:49 PM IST

مغربی بنگال حکومت کے وزیر برائے شہری ترقیات اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے مجمع کو خطاب کر تے ہوئے کہا کہ درگاپوجا کے نام پر کسی کو ریاست کی تہذیب و ثقافت سے کھلواڑ کرنے کی اجاز ت نہیں ہوگی ۔

انہوں نے وزیر خارجہ امت شاہ پر تنقید کر تے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کے چند وزیر ریاست بنگال کے خلاف سیاست کر رہے ہیں۔ سینکڑوں برسوں سے درگا پوجا منانے کی روایت کو ختم کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

' بنگال کے ثقافت سے کھلواڑ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں'

ریاستی وزیر کے مطابق بھارت میں بی جے پی واحد سیاسی جماعت ہےجو مذہب کے نام پر سیاست کر تی ہے۔ مگر بدقسمتی ہے کہ بی جے پی کے ہاتھوں بھارت کی باگ ڈور سونپ دی گئی ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر کا کہنا ہے کہ بنگال میں سینکڑوں برسوں سے جو تہذیب چلی آر ہی ہے اسے چانک بدلنے کی سازش کی جارہی ہے۔ دو فرقوں کے درمیان لڑانے کی سازش کی جارہی ہے۔ بنگال کے لوگ جے ما ں درگا کہتے ہیں انہیں جے شری رام کہنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ تو جبراً ثقافت مداخلت ہے ۔ بیرونی ریاستوں کے لوگوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ بنگال میں نفرت کی سیاست پھیلانا اتنا آسان نہیں ہے۔

میئرنے مزید کہا کہ بنگال میں رہنے والے بنگالیوں کے علاقہ ہندو اور مسلمان بھی درگاپوجا کی تقریب میں شامل ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے بنگال کے ثقافت پوری دنیا میں مشہور میں ہے بی جے پی کی حکومت جموں و کشمیر کی اس ریاست کو بھی نفرت کی آگ میں جھونکنے کی سازش میں مصروف ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.