ETV Bharat / state

Babul Supriyo Targeted Saira Shah Halim: نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے سائرہ شاہ حلیم کو ہدف تنقید بنایا - نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے سائرہ شاہ حلیم کو ہدف تنقید بنایا

کولکاتا کے بالی گنج اسمبلی ضمنی انتخابات میں جیت درج کرنے والے بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے نو منتخب بابل سپریو نے سی پی آئی ایم کی رہنما اور سماجی کارکن سائرہ شاہ حلیم کی تنقید بنایا. Newly elected Member of Assembly Babel Supreo targeted Saira Shah Haleem

نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے سائرہ شاہ حلیم کو ہدف تنقید بنایا

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 9:15 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے بالی گنج اسمبلی میں ضمنی انتخابات جیتنے کے چوبیس گھنٹہ بھی نہیں گزرا ہے کہ بی جے پی کو چھوڑ کر ترنمول کانگریس کے نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو کی جانب سے بیان بازی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے. مسلم اکثریتی پارلیمانی حلقہ آسنسول سے بابل سپریو جب بی جے پی کے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر تھے تبھی اپنے مخالفین ہدف تنقید بنایا کرتے تھے اور اس مرتبہ بھی انہوں نے پرانے سلسلے کو جاری رکھا ہے. Babul Supriyo Targeted Saira Shah Halim

نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے سائرہ شاہ حلیم کو ہدف تنقید بنایا
نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے سائرہ شاہ حلیم کو ہدف تنقید بنایا

بی جے پی کے سابق رکن پارلیمان اور ترنمول کانگریس کے نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ترنمول کانگریس کی جیت کا مطلب سائرہ شاہ حلیم کو عوام نے نکار کر دیا ہے. لیکن وہ شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں. اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ مغرور خاتون ہیں. انہوں نے کہا کہ سی پی آئی ایم کی امیدوار سائرہ شاہ حلیم نے انہیں بدعنوان کہا تھا لیکن وہ کیا ہیں یہ سب کو معلوم ہے. وہ اسی زبان استعمال کر رہیں ہیں جو ان کی پارٹی کا روایت ہے.

یہ بھی پڑھیں:

نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو کے مطابق وہ اپنی جیت اور عوام کی رائے پر جیت کا جشن منا رہے ہیں اور یہ سلسلہ برسوں تک جاری رہے گا. لیکن سی پی آئی ایم اپنی شکست کا ماتم منا رہی ہے. واضح رہے کہ بالی گنج ضمنی انتخابات میں ترنمول کانگریس کو بابل سپریو بیس ہزار ووٹوں سے کامیابی ملی ہے لیکن سی پی آئی ایم نے بی جے پی اور کانگریس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی. سی پی آئی ایم کے ووٹ مارجین بھی ڈیڑھ فیصد سے بڑھ کر 30.71 فیصد تک پہنچا ہے جسے سیاسی تجزیہ نگار بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.