مغربی بنگال میں گزشتہ ماہ 27 فروری کو ہوئے 108 میونسپلٹیوں کے انتخابات کے نتائج کے 14 دنوں بعد تمام اضلاع میں نومنتخب کاونسلرز کے خلف لینے کا سلسلہ جاری Newly Elected Councilors Took Oath: ہے۔
شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا میونسپلٹی میں نومنتخب کاونسلرز کی حلف برداری تقریب کا آج اہتمام کیا گیا جس میں رامن داس کو گارولیا میونسپلٹی کے نیا چئیرمین اور اشوک سنگھ کو وائس چیئرمین منتخب کیا گیا۔ اس کے علاوہ بیرکپور سب ڈویژن کے گارولیا میونسپلٹی سمیت پانچ میونسپلٹیوں کے نومنتخب کونسلر نے آج حلف Oath taking ceremony in Garulia Municipality لیا۔
مزید پڑھیں:
گارولیا میونسپلٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رامن داس نے کہا کہ وہ عوام کا شکرگزار ہیں جنہوں نے دوسری مرتبہ عوام کی خدمت انجام دینے کی ذمہ انہیں داری سونپی ہے۔