ETV Bharat / state

کورونا کے خطرے کے باوجود کولکاتا میں نئے سال کا جشن - سکیورٹی کے بہترین انتظامات

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف میں پولیس کی نگرانی میں نئے سال کا جشن منایا گیا۔

new year celebrated in kolkata despite coronavirus pandemic
کورونا کے خطرے کے باوجود کولکاتا میں نیے سال کا جشن
author img

By

Published : Jan 1, 2021, 12:37 PM IST

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال بھی کورونا وائرس کی وبا کی زد میں ہے۔ اس کے باوجود یہاں سب کچھ معمول کے مطابق انجام پا رہا ہے۔

کورونا کے خطرے کے باوجود کولکاتا میں نیے سال کا جشن

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود ریاست کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف میں کولکاتا پولیس کی نگرانی میں نئے سال کا جشن منایا گیا۔

کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں 31 دسمبر کی رات لوگوں کا کافی ہجوم دیکھنے کو ملا۔ تمام لوگوں نے کورونا گائڈ لائن کے تحت نئے سال کا شاندار انداز میں استقبال کیا۔

کولکاتا پولیس کی جانب پارک اسٹریٹ اور اس کے اطراف میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔

یکم جنوری کو بھی دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف میں نئے سال کا جشن منانے والوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔

کولکاتا کے وکٹوریہ میموریل، چڑیا گھر، انڈین میوزیم، برلا پلنٹریم، سائنش سٹی سمیت تمام تفریحی مقامات میں لوگوں کی زبردست بھیڑ امڈی۔

new year celebrated in kolkata despite coronavirus pandemic
کورونا کے خطرے کے باوجود کولکاتا میں نیے سال کا جشن

تمام تفریحی مقامات پر کولکاتا پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ کورونا گائڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کے لئے کیمپ بھی لگائے گئے تھے۔

تفریحی مقامات پر موجود لوگوں نے نئے سال کے جشن کا خوب لطف اٹھایا۔

مزید پڑھیں:

کوروناوائرس کے سبب کولکاتا کا چاندنی مارکیٹ بھی متاثر

لوگوں کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں احتیاطی تدابیر پر سب سے زیادہ مغربی بنگال میں ہی عمل ہوتا ہے۔ کورونا کے معاملوں میں کمی کی صورت میں اس کا نتیجہ بھی سامنے آنے لگا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.