ETV Bharat / state

New guidelines For schools: اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے لیے نئی ہدایات

مغربی بنگال میں اسکولوں میں کس طرح کلاسس ہوں گے اس سلسلے میں ایک نیا نوٹس (New guidelines for educational activities in schools ) مدھیامک بورڈ نے جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق کووڈ پروٹوکال (Covid protocol) کے ساتھ دسویں و بارہویں جماعت کے کلاسس سوموار، بدھ اور جمعہ کو ہوں گے۔

اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے نئی ہدایات

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 10:28 AM IST

Updated : Nov 23, 2021, 6:58 AM IST

مغربی بنگال کے تعلیمی اداروں لاک ڈاؤن کے بعد ایک بار پھر سے کھل گئی ہیں۔ اسکولوں میں کس طرح کلاسس ہوں گے اس سلسلے میں ایک نیا نوٹس (New guidelines for educational activities in schools ) مدھیامک بورڈ نے جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق کووڈ پروٹوکال (Covid protocol) کے ساتھ دسویں و بارہویں جماعت کے کلاسس سوموار ،بدھ اور جمعہ کو ہوں گے جبکہ نویں اور گیارہویں جماعت کے کلاسس منگل اور جمعرات کو ہوں گے۔

اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے نئی ہدایات
اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے نئی ہدایات

کورونا وبا سے عافیت ملنے پر حکومت مغربی بنگال نے ریاست کے تعلیمی ادارے کھول دیئے ہیں ایک بار پھر سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوں گئی ہیں۔ لیکن کورونا کا خطرہ ابھی مکمل طور پر ٹلا نہیں ہے۔ اسی لئے کووڈ پروٹوکال پر عمل کرتے ہوئے ہی کلاسس جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ریاست کے اسکولوں میں کلاسس کس طرح ہوں گے اس سلسلے میں مغربی بنگال سیکنڈری بورڈ نے نئے ہدایات جاری کی ہیں۔

مدھیامک بورڈ کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام تر پہلوؤں پر غور و فکر کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہفتے میں تین دن دسویں و بارہویں جماعت کے کلاسس ہوں گے جبکہ نویں اور گیارہویں جماعت کے کلاسس دو دن ہوں گے۔ سوموار بدھ اور جمعہ کو ہوں گے۔ نویں اور گیارہویں جماعت کے کلاسس منگل اور جمعرات کو ہوں گے۔ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے کلاسس صبح 10 بج کر 50 منٹ سے شام 4بج کر 30 منٹ چلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

دارجلنگ اور پہاڑی علاقوں کے علاوہ ریاست تمام اضلاع کے اسکولوں میں یہی روٹین قابل عمل ہوگا۔ دارجلنگ اور کالمپونگ میں سوموار سے جمعہ کے دوران کلاسس صبح 9 بج کر 30 منٹ سے دوپہر 3 بجے تک چلیں گے۔
سنیچر کے روز کوئی کلاس نہیں ہوگا لیکن اس دن گارجین کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال ہوگا جہاں گارجین میٹنگ میں اپنے تاثرات پیش کریں گے۔ کمشنر آف اسکول ایجوکیشن نے اس میٹنگ میں سینیئر ایجوکیشن افسر کی شرکت کو لازمی بنانے کی اپیل کی ہے۔ بورڈ اس نوٹس پر فوری عمل کرنے کی اپیل کی ہے جب تک کہ اس سلسلے میں نئی ہدایات موصول نہیں ہوتی ہیں۔

Last Updated : Nov 23, 2021, 6:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.