ETV Bharat / state

New Elected Councilor Oath in Old Malda: شفیق الاسلام اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے نئے وائس چیئرمین - New elected councilor oath in Old Malda

مالدہ میں اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے 17 نومنتخب کاونسلرز نے آج حلف لیا New Elected Councilor Oath in Old Malda اس دوران شفیق الاسلام کو اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے نئے وائس چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

شفیق الاسلام اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے نئے وائس چیئرمین

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 8:40 PM IST

مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے ایک ماہ ہونے کو ہے، لیکن ریاست کے بیشتر اضلاع میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی جانب سے اب تک نئے بورڈ قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اس دوران مالدہ ضلع کے اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے 17 نومنتخب کاونسلرز نے آج حلف لیا New Elected Councilor Oath in Old Malda اور شفیق الاسلام اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے نئے وائس چیئرمین مقرر کیے گئے جبکہ کارتک گھوش کو اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے نیا چئیرمین منتخب کیا گیا، 17 کاونسلرز پر مشتمل حکمراں بورڈ میں اس بار نو مسلم چہرے شامل ہیں۔

اس موقع پر نومنتخب وائس چئیرمین شفیق الاسلام نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے انہیں جو ذمہ داری سونپی گئی ہے اسے پوری ایمانداری کے ساتھ نبھانے کی کوشش کریں گے. وہ اس کے لئے ذہینی طور پر تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں تمام کاونسلرز کی حمایت حاصل ہے، ہم تمام لوگوں کے تعاون سے اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے تمام وارڈوں کو اسمارٹ وارڈ بنانے کی کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیں:

دوسری طرف اولڈ مالدہ میونسپلٹی کے نئے چیئرمین کارتک گھوش نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے انہیں جو ذمہ داری سونپی ہے اسے ہر حال میں نبھانے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ترقیاتی منصوبوں اور کاموں کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشا ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.