ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس ٹیچرز سیل کے رہنما کی پراسرار موت - ٹیچر کی لاش سیلنگ سے لٹکتی ہوئی پائی گئی

آسنسول کے ہیرا پور علاقے میں ترنمول کانگریس ٹیچرز سیل کے رہنما کی پراسرار موت ہوگئی، کمرے میں ٹیچر کی لاش سیلنگ سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔

ترنمول کانگریس ٹیچرز سیل کے رہنما کی پراسرار موت

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 7:06 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول کے ہیرا پور میں ترنمول کانگریس ٹیچرز سیل کے رہنما اور پرائمیری اسکول کے ٹیچر کی پراسرار موت ہوگئی۔

پرائمیری اسکول ٹیچر کی لاش ان کے کمرے میں سیلنگ سے لٹکتی ہوئی پائی گئی، اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی. ابتدائی تفیش کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی شناخت بدھا دیب سومودار کے طور پر ہوئی ہے، وہ ہیراپور مان چند پرائمیر اسکول کے ٹیچر تھے۔

پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ بدھادیب بابو ٹیوشن پڑھا کر گھر سے نکلے تھے۔

ایک گھنٹے کے اندر ہی وہ گھر واپس آئے اور اپنے کمرے میں جا کر خود کو اندر سے بند کر لیا، تھوڑی دیر کے بعد گھر کے لوگوں نے انہیں آواز دی، اندر سے کوئی جواب نہیں ملنے پے پر تشویش ہوئی۔

گھروالوں نے پڑوسیوں کی مدد سے دروازہ توڑ کر کمرے میں داخل ہوئے تو ٹیچر کو مردہ پایا۔

پولیس شتہ داروں اور متعلقین سے تفتیش کر رہی ہے.

آسنسول دھکن سے رکن اسمبلی تاپس بنرجی نے کہا کہ بدھادیب کی موت پر افسوس ہے، وہ ایک تجربہ کار ٹیچر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے سیاسی رہنما بھی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.