ETV Bharat / state

Trinamool Leader about Muslims on Politics: 'مسلمانوں کو سیاسی شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے' - کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی انتخابی سرگرمیاں

توپسیا کے کوہ نور مارکیٹ کے قریب سیاسی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ترنمول امیدوار فیض احمد خان Trinamool Candidate Faiz Ahmad Khan نے کہا کہ مسلمانوں نے سیاسی سرگرمیوں سے دوری بنا کر بہت بڑی غلطی کر دی ہے Muslims have made a big mistake by distancing themselves from political activities.۔

مسلمانوں کو سیاسی شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے'

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 3:01 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے وارڈ نمبر 66 کے توپسیا میں انتخابی مہم Election campaign کے دوران جلسے کو خطاب کرتے ہوئے فیض احمد خان نے مسلمانوں کو سیاسی شعور پیدا کرنے کا مشورہ دیا۔

توپسیا کے کوہ نور مارکیٹ کے قریب سیاسی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے فیض احمد خان نے کہا کہ مسلمانوں نے سیاسی سرگرمیوں سے دوری بنا کر بہت بڑی غلطی کر دی ہے۔ ترنمول کانگریس کے امیدوار کا کہنا ہے کہ بیشتر تعلیم یافتہ مسلمانوں کا کہنا ہے کہ وہ عام آدمی ہیں،کاروباری ہیں، نوکری پیشہ ہیں۔ انہیں سیاست سے کیا لینا دینا۔ یہ ایک منفی سوچ ہے۔ اسے بدلنے کی ضرورت ہے Need to change negative thinking۔

انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے سیاست میں اقلیتی طبقے کے نمائندوں کا فقدان ہے۔ اسے پر کام نہیں کیا گیا تو ماضی کی طرح مستقبل میں بھی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:TMC Releases Manifesto: کولکاتا کارپوریشن انتخاب، ترنمول کانگریس کا انتخابی منشور جاری

سیاسی جماعتیں اس کا بھر پور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتی ہیں۔ ترنمول کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہم مسلمانوں کو کسی ایک سیاسی جماعت کے جھنڈے تلے آجانا چاہیے اور وہ سیاسی جماعت کوئی اور نہیں ترنمول کانگریس ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم اکثریتی تجارتی علاقہ توپسیا کا نقشہ بدلنے میں وزیر جاوید احمد خان کا بہت بڑا رول رہا ہے اب میں ان کے نقشے قدم پر چلنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے توں توں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس، اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ آزاد امیدوار بھی کمر کس کر انتخابی میدان میں اتر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.