ETV Bharat / state

Symposium On Media دی مسلم انسٹی ٹیوٹ میں میڈیا اورادب کےعنوان پر مذاکرہ - میڈیا اور ادب كے عنوان پر مذكرے

کولکاتا کے معروف ادبی وثقافتی ادارہ دی مسلم انسٹی ٹیوٹ (the muslim institute) میں میڈیا اورادب کےعنوان سے منعقد ایک مذاکرے كا اہتمام كیا گیا۔ ملک بھرسے آئے اسکالروں نے ادب اورمیڈیا کے متعلق اپنے خیالات کا اظہاركیا۔ ساہتیہ اکاڈمی کے ایڈیٹرانوپم تیواری نے کہا کہ میڈیا اورادب نے ہمارے ملک کی آزادی کی لڑائی میں اہم رول ادا کیا اور پورے ملک کی عوام کو بیدار کیا گرچہ آج میڈیا میں ادب کو جگہ کم مل رہی ہے لیکن مجھے امید ہے کہ لوگ اس کی اہمیت سمجھیں گے۔symposium on media and literature

symposium on media and literature
symposium on media and literature
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 11:13 AM IST

ربی بنگال كے دارالحكومت كولكاتا میں واقع دی مسلم انسٹی ٹیوٹ میں میڈیا اور ادب كے عنوان پر مذكرے كااہتمام كیا گیا جس میں ملك كی مختلف ریاستوں سے اسكالروں نے شركت كی ۔muslim institute symposium on media and literature in kolkata

میڈیااورادب کا رشتہ بہت قدیم ہے میڈیا میں ادب کو جب پوری دیانت داری سے جگہ ملتی تو اس کا معاشرے پر بھی اثر اچھا خاصا تھا۔متعدد تحریکوں میں دونوں نے اہم رول ادا لئے ہیں۔میڈیا اور ادب کے موضوع پر کولکاتا کے قدیم ادبی وثقافتی ادارہ دی مسلم انسٹی ٹیوٹ میں ایک مذاکرے میں ملک کے مختلف ریاستوں سے آئے اسکالروں نے میڈیا اور ادب کے رشتے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

symposium on media and literature

دی مسلم انسٹی ٹیوٹ لٹریری سب کمیٹی کے اعزازی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر نعیم انیس کی ادب اور میڈیا کے تعلق کے حوالے سے افتتاحی تقریب میں روشنی ڈالی اور میڈیا اور ادب کے رشتے اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا اور ادب کے موضوع پر مزید بحث کی ضرورت ہے مسلم انسٹی ٹیوٹ ہمیشہ سے اچھوتے مضامین پر سیمینار و مذاکرے کا نعقاد کرتی رہی ہے اور امید ہے کہ آج اس آغاز سے اس پر مزید بحث ہوگی۔

اس موقع پر ساہتیہ اکاڈمی کے ایڈیٹر انوپم تیواری نے میڈیا اور ادب کے رشتے پر کلیدی خطبہ پیش کیا۔ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا اور ادب بہت گہرے مراسم رہے ہیں ملک کی آزادی کے لڑائی میں میڈیا اور ادب نے بہت اہم رول ادا کیا نہ صرف آزادی لی لڑائی میں اہم رول ادا کیا بلکہ عوام کو بیدار کرنے میں بھی اہم رول رہا۔

Medical Examination of Partha Chatterjee پارتھو چٹرجی کو طبی معائنے کیلئے اسپتال لے جایا گیا

انہوں نے كہاكہ میڈیا اور ادب نے نہ صرف انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کی لڑائی تھی بلکہ معاصرے سے بھید بھاؤ اونچ نیچ کو ختم کرنے میں بھی اہم رول ادا کیا۔ہمیشہ میڈیا میں ادب کو جگہ ملتی رہی ہے لیکن حالیہ دنوں میں اس میں کمی آئی ہے ادب کو پہلے کی طرح جگہ نہیں مل رہی ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ لوگ اس کی اہمیت کو سمجھیں گے اور ایک بار پھر ادب کو میڈیا میں وہی اہمیت حاصل ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.