ETV Bharat / state

Municipal Elections میونسپلٹی انتخابات میں اقلیتی طبقے کے ووٹ بینک پر نظریں

مغربی بنگال میں 27 فروری کو ریاست کے 108 میونسپلٹیوں کے لئے انتخابات ہونے ہیں۔ اس کی تیاریاں زوروں پر جاری ہیں۔ Elections for 108 municipal bodies in West Bengal

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 1:52 PM IST

شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا ٹاؤن کے وارڈ نمبر دس سے آزاد امیدوار امیدوار اور تجربہ کار سیاسی رہنما چندر بھان سنگھ کی نظریں اقلیتی طبقے کے ووٹ بینک پر مرکوز ہے۔ Independent Candidate eye minority vote bank

میونسپلٹی انتخابات میں اقلیتی طبقے کے ووٹ بینک پر نظریں

مغربی بنگال میں 27 فروری کو ریاست کے 108 میونسپلٹیوں کے لئے انتخابات ہونے ہیں. اس کی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔ Elections for 108 municipal bodies in West Bengal

گزشتہ چند برسوں کی طرح حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی نظریں اقلیتی طبقے کے ووٹوں پر مرکوز ہے۔Kolkata Municipal Corporation

شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا ٹاؤن کے وارڈ نمبر دس سے آزاد امیدوار چندر بھان سنگھ کی نظریں اقلیتی طبقے کے ووٹ بینک پر مرکوز ہے۔

تجربہ کار سیاسی رہنما چندر بھان سنگھ نے کہا کہ دیکھئیے میونسپل الیکشن انفرادی کارکردگی اور لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات پر جیتی جاتی ہے. ان دونوں معاملے میں وہ کافی آگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ بیس برسوں سے عوامی نمائندہ ہیں. ظاہر سی بات ہے جب وہ لمبے عرصے سے عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں تو اس میں انہیں تمام مذاہب کے لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔ Independent Candidate eye minority vote bank

دس نمبر وارڈ سے آزاد امیدوار کے مطابق اکثریتی اور اقلیتی طبقے کی بات نہیں ہے. بات ہے کہ ترقیاتی کاموں اور عام لوگوں کی پریشانیوں کے وقت ان کے ساتھ کھڑا ہونا. وہ گزشتہ بیس برسوں سے اسی کام کو کرتے ہوئے آ رہے ہیں. اس لئے وہ جیت کا دعویٰ کر رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں : Nomination For Municipal Elections in West Bengal: مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کا پرچہ نامزدگی

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں12 فروری کو چار اضلاع کے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات اور 27 فروری کو ریاست کے 108 میونسپلٹیوں کے لئے انتخابات ہونے ہیں. اس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.