ETV Bharat / state

Muhammad Saleem Criticizes on Mamata Banerjee: محمد سلیم نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر کی سخت تنقید

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے ہش کھالی آبروریزی اور قتل معاملے میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا. Muhammad Saleem sharply criticizes Chief Minister Mamata Banerjee

محمد سلیم نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر کی سخت تنقید

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 2:32 PM IST

ندیا: مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے ہاش کھالی علاقے میں نابالغہ کی آبروریزی اور پھر بہیمانہ قتل کے واقعے کی تحقیقات کی ذمہ داری سی بی آئی کے ہاتھوں میں جانے کے بعد جانچ کی رفتار میں بڑی تیزی آئی ہے. Muhammad Saleem Criticizes on Mamata Banerjee. سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے ہش کھالی آبروریزی اور قتل ہونے والی نابالغہ کے گارجین سے ملاقات کی. محمد سلیم نے ہش کھالی آبروریزی اور قتل معاملے میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے انہیں ہدف تنقید بنایا.

محمد سلیم نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر کی سخت تنقید
محمد سلیم نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر کی سخت تنقید

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ایک غیر ذمہ دار سیاسی رہنما ہیں. انہیں اقتدار کے سوائے کچھ نہیں چاہئے. اس کی مثالیں اب دیکھنے کو مل رہیں ہیں. محمد سلیم نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ہش کھالی آبروریزی اور قتل معاملے کو طاقت کی بدولت کچلنے کی ہر ممکن کوشش کی تھی. معاملے کو دبانے کے لئے ہی انہوں نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا تھا. انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے مطابق مغربی بنگال کی سرزمین پر ایک لڑکا اور ایک لڑکی کے درمیان عشق ہو سکتا ہے اور پیار بھی. اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ لڑکے نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا ہدف بنایا.

یہ بھی پڑھیں:

ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کا بیان وزیراعلیٰ کا نہیں بلکہ ایک غیر ذمہ دار سیاسی رہنما کا ہو سکتا ہے. رضامندی کا مطلب کیا ہے قتل، پولیس کو بتائے بغیر، پوسٹ مارٹم کے بغیر آخری رسومات. بنگال پہلے ایسا کبھی نہیں تھا. سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم کے مطابق مغربی بنگال پولیس اور سی بی آئی میں زیادہ فرق نہیں ہے. پولیس کو وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کنٹرول کرتی ہیں اور سی بی آئی کو مرکزی حکومت. دونوں ایک ہی سکے کے دو پہلو ہے. ان سے انصاف کی امید کی نہیں کی جا سکتی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.