ETV Bharat / state

رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کی گورنر کی سخت نکتہ چینی - mp nusrat jaha news today

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے گورنر جگدیپ دھنکر پر تنقید کرتے ہوئے انہیں بی جے پی کا ترجمان کہا ہے۔

رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کی گورنر کی سخت نکتہ چینی

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 4:51 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ریاستی حکومت کے درمیان لفظی جنگ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

گورنر جگدیپ دھنکر
گورنر جگدیپ دھنکر

گورونر جگدیپ دھنکر اور ریاستی سکریٹریٹ بلڈنگ نبنو میں بیٹھنے والے وزراء کے درمیان ٹویٹ کے ذریعہ ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔

رکن پارلیمان نصرت
رکن پارلیمان نصرت

تاہم گورنر جگدیپ دھنکر پر تنقید کرنے والوں کی فہرست میں اب رکن پارلیمان نصرت جہاں کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔

شمالی 24پرگنہ ضلع کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کہا کہ مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر گورنر ہاؤس میں رہیں یا پھر دارجلنگ میں حکومت کے خلاف بیان بازی جاری رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گورنر کی بیان بازی کو دکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ بی جے پی کے ترنمان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

انھوں نے سوال اُٹھایا ہے کہ عام لوگوں پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔

نصرت جہاں کا کہنا ہے کہ گورنر جگدیپ دھنکر کبھی ریاستی حکومت کی تنقید کرتے ہیں تو کبھی مغربی بنگال پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہیں۔

رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ وہ سیاسی رہنماوں اور بیوروکریٹ کی جائیداد پر حساب مانگنے لگے ہیں۔

گورنر کے سوالوں کا کسی نہ کسی کو جواب دینا پڑے گا اس کے لئے میں سامنے آئی ہوں۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے بنگال کے بیورو کریٹ پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام عاید کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیاتھا۔

مزید پڑھیں:ای ڈی کا نوٹس, بی جے پی کا سیاسی کھیل :فرہاد حکیم

انہوں نے کہا تھا کہ بیورو کریٹس کی دولت میں اضافہ تشویش ناک ہے۔

عہدے پر فائذ لوگوں کو ایمانداری سے کام کرنے کی ضرورت ہے دوسری طرف حکمراں جماعت بھی گورنر کے بیانات کاجواب دیتے رہے ہیں اور انہیں بی جے پی کا ایجنٹ قرار دیتے رہے ہے۔

انھوں نے کہا کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے خود گورنر کے طرز عمل کی شدید مذمت کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.