ETV Bharat / state

'پیشہ ور مجرموں کے لئے بنگال محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے' - کھاگھڑا گڑھ بلاسٹ

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے بنگال کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیا ہے۔

'پیشہ آور مجرموں کے لئے بنگال محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے'

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 11:59 AM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر کا کہنا ہے کہ 'حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو صرف اقتدار کے علاوہ کسی دوسری چیز سے کوئی مطلب ہی نہیں ہے۔

دلیپ گھوش نے کہا کہ 'میں نہیں بھارت کی جانچ ایجنسیاں یہ بات کہتی ہے کہ مغربی بنگال ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ ہے۔'

بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کہا کہ 'پیشہ آور مجرم اور بنگلہ دیشی انتہا پسند تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے لوگ مغربی بنگال میں خفیہ پناہ لیتے ہیں۔

دلیپ گھوش نے مزید کہا کہ 'نیوٹاؤن انکاؤنٹر معاملے کا پیش آنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ کھاگھڑا گڑھ بلاسٹ، بھارت بنگلہ دیش سرحد پر منشیات اور جانوروں کے اسمگلنگ عام ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت ان سب حساس چیزوں پر قابو پانے کے لیے کبھی بھی کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھائی۔

رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ 'نیو ٹاؤن انکاؤنٹر معاملے کی تفتش سی آئی ڈی کے بجائے این آئی اے سے کرانے کرانی چاہیے۔

اس سے قبل بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان نے وزیر داخلہ امت شاہ سے نیوٹاؤن انکاؤنٹر معاملے کی این آئی اے کے ذریعہ تفتیش کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوٹاؤن علاقے کے ایک اپارٹمنٹ میں پنجاب کے پیشہ آور مجرموں اور پولیس کے درمیان گولیوں کے تبادلے کا واقعہ پیش آتا ہے جس میں دو مجرم کی موت ہو گئی جبکہ ایک پولیس اہلکار شدید طور زخمی ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.