ETV Bharat / state

ماں اور اس کے دوبچوں کی جل کر موت - ماں

درمیانی عمر کی ایک ماں اور اس کے دو بچے جس کی عمر باالترتیب 11اور 2سال ہے علی پور دوار میں جل کرہلاک ہوگئے۔

ماں اور اس کے دوبچوں کی جل کر موت
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 7:30 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:48 PM IST

مغربی بنگال کے ضلع مالدہ کے کالی چیک تھانے علاقے میں ایک عورت اور اس کے دوبچوں کی جل کر موت ہو گئی ۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں ماتم کا ماحول ہے ۔

پولس اس معاملے کی جانچ کررہی ہے کہ اس حادثہ میں شوہر دلیپ برمن زندہ کیسے بچ گئے۔

یہ واقعہ کال چینی بلاک کے ایم ایس چوپوتھی گاؤں میں پیش آیا ہے۔آگ بجھنے کے بعد تینوں کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ ماں اپنے بچے کے ساتھ خودکشی کی ہے۔مرنے والی شناخت گیتا برمن اور 11سالہ بیٹی ششمیتا اور دوسال بیٹا دیپک کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.