ETV Bharat / state

مسلم بستیوں میں ویکسینیشن بیداری مم پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شکیل احمد - khabar bengal

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن شاخ مغربی بنگال کے نائب صدر ڈاکٹر شکیل احمد نے کہا کہ مسلم بستیوں میں ویکسینیشن بیداری مم کو لے کر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Wb_kol_IMA wb vp shakeel ahmad says we focus on muslim basti for vaccination _wbur10001
مسلم بستیوں میں ویکسینیشن بیداری مم پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شکیل احمد
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 12:58 PM IST

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن شاخ مغربی بنگال کے نائب صدر ڈاکٹر شکیل احمد نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ریاست کے اقلیتی طبقے میں ویکسینیشن مہم کو لے کر تبادلہ خیال کیا۔

ڈاکٹر شکیل احمد نے کہا کہ کورونا وائرس سے نجات پانے کے لئے کورونا ویکسین ہر حال میں ضروری ہے، اس کے بغیر اس جنگ سے جیت حاصل نہیں کی جا سکتی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب عام لوگ پولیو خوراک کے خلاف تھے۔ عام لوگوں کا خیال تھا کہ پولیو ویکسین لینے سے مرد باپ اور عورت ماں نہیں بن سکتے. لیکن لمبی لمبی جدوجہد کے بعد اس بے بنیاد افواہ کو ختم کرنے میں کامیابی ملی اور نتیجہ یہ ہوا کہ ملک کو پولیو سے نجات مل گئی۔

مزید پڑھیں: Kafeel Khan exclusive: جیل میں گزرا ہر لمحہ تکلیف دہ تھا: کفیل خان

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں زندگی کی بازی ہارنے والے ڈاکٹروں کے لئے ریاستی سرکار نے 10-10 لاکھ روپے کے انسورنش کا اعلان کیا چکا ہے، لیکن مرکزی حکومت سے اس ضمن کسی طرح کی مدد نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگال کے عوام سے اترپردیش کو سبق سیکھنا چاہئے: ڈاکٹر کفیل خان

ڈاکٹر شکیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی سکیورٹی کا مطالبہ کرتے ہیں، حکومت کو ڈاکٹروں کو معقول سکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کرنی ہوگی اور یہ صرف کاغذ پر نہیں بلکہ اسے سختی سے نافذ کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.