ETV Bharat / state

Mamata Slams Modi Govt: آج برطانوی حکومت سے بھی زیادہ مظالم ڈھائے جارہے ہیں، ممتا - حکومت ایجنسیوں کے ذریعہ اپوزیشن کو ڈراتی ہے

ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ ''بی جے پی جتنی بربریت کر رہی ہے، اس کے بارے کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا ہے۔ سرکاری ایجنسیوں کا غلط استعمال کرکے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت کے دور میں بھی اتنا ظلم و ستم نہیں ہوتا تھا، جتنا آج ہو رہا ہے۔کیوں اور کس لیے کیا جا رہا ہے۔ اقتدار کے لئے ؟'' Government Intimidates the Opposition through Agencies Says Mamata

ممتا بنرجی
ممتا بنرجی
author img

By

Published : Jul 27, 2022, 7:04 PM IST

کولکاتا: ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ برطانوی دور حکومت میں بھی اتنے ظلم ستم نہیں ہو تےتھے جتنا آج بی جے پی کر رہی ہے۔ بی جے پی کی حکومت سرکاری جانچ ایجنسیوں کو اس طرح غلط استعمال نہیں کر سکتی ہے- مغربی بنگال کے ہکلی ضلع کے ہند موٹرس میں ٹیٹا گڑھ واگن فیکٹری کا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ گذشتہ کل اور آج میں بہت فرق ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں بی جے پی جتنی بربریت کر رہی ہے اس کے بارے کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا ہے۔سرکاری ایجنسیوں کا غلط استعمال کرکے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت کے دور میں بھی اتنا ظلم وستم نہیں ہوتا تھا جتنا آج ہو رہا ہے۔کیوں اور کس لئے کیا جا رہا ہے۔اقتدار کے لئے ؟

انہوں نے مزیدکہا کہ مغربی بنگال حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر سازش کی جا رہی ہے۔بنگال کی حکومت کو گرانے کے لئے سازش کی جا رہی ہے۔سرکار ایجنسیوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے،انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کی طرح مغربی بنگال حکومت بھی گرانے کی کوشش تیز کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

مودی اور ممتا بنرجی کے درمیان حملہ و جوابی حملہ جاری

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا کہ ان کے پاس سب کچھ ہے، وہ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کچھ کر سکتے ہیں۔ مہاراشٹر کی منتخب حکومت کے خاتمے سے اس کی مثال مل چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر الزام ثابت ہو جاتا ہے تو بدعنوانی کے مقدمے میں ملوث لوگوں کو سخت سزا ملنی چاہیے۔ Government Intimidates the Opposition through Agencies Says Mamata

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.