ETV Bharat / state

Best Forward Award to Kiyan Nassiri: موہن بگان کلب نے کیان ناصری کو بیسٹ فارورڈ ایوار دینے کا فیصلہ

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 6:06 PM IST

موہن بگان کلب انتظامیہ نے 29 جولائی کو موہن بگان ڈے کے موقع پر نوجوان فٹبالر کیان ناصری کو بیسٹ فاروارڈ ایوارڈ Best Forward Award to Kiyan Nassiri دینے کا فیصلہ کیا ہے، تقریب میں اس ایوارڈ کو پہلی مرتبہ دیا جائے گا۔

موہن بگان کلب نے کیان ناصری کو بیسٹ فارورڈ ایوار دینے کا فیصلہ

مغربی بنگال کے موہن بگان کلب نے ایس سی ایسٹ بنگال کے ڈربی میچ میں شاندار ہیٹ ٹریک کرنے والے سابق فٹبالر جمشید ناصری کے بیٹے کیان ناصری کو موہن بگان ڈے کے موقع پر بیسٹ فارورڈ فٹبالر کے اعزاز Best Forward Award to Kiyan Nassiri سے سرفراز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ضمن میں موہن بگان کلب انتظامیہ نے بتایا کہ 29 جولائی کو موہن بگان ڈے کے موقع پر نوجوان فٹبالر کیان ناصری کو بیسٹ فاروارڈ ایوارڈ سے نوازا جائے گا، تقریب میں اس ایوارڈ کو پہلی مرتبہ دیا جائے گا۔

سابق کھلاڑیوں پر مشتمل تکنیکی کمیٹی نے کہا ہے کہ 'بیسٹ فارورڈ فٹبالر کا اولین ایوارڈ کیان ناصری کو ایس سی ایسٹ بنگال کے خلاف شاندار ہیٹ ٹریک کرنے پر یہ ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشتہ 29 جنوری کو آئی ایس ایل کے کولکاتا ڈربی میچ میں ریزرو کھلاڑی کے طور پر میدان میں اترنے والے کیان ناصری نے ہیٹ ٹریک کرکے ایس سی ایسٹ بنگال کے خلاف اپنی ٹیم موہن بگان کو 1-3 سے شاندار جیت دلائی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.