ETV Bharat / state

Nuriddin Davronov in Kolkata: تاجکستان قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی نورالدین کا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال

author img

By

Published : Jul 21, 2022, 9:50 AM IST

محمڈن اسپورٹنگ کلب انتظامیہ نے کولکاتا ایئر پورٹ پر تاجکستان کے قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان نورالدین داورنوو کا والہانہ استقبال کیا. محمڈن کے شیدائی بھی استقبال کرنے کے لیے وہاں موجودہ تھے۔ Mohammedan Sporting Welcome Tajikistan Footballer

تاجکستان قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی نورالدین کا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کولکاتا میں سوا سو سال قدم ملی کھیل ادارہ محمڈن اسپورٹنگ کے اہلکار سیزن 23-2022 کے لیے مضبوط اور متوازن ٹیم بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اسی درمیان کولکاتا ایئر پورٹ پر تاجکستان کے قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان نورالدین داورنوو Nuriddin Amadbekovich Davronov کا والہانہ استقبال کیا گیا. محمڈن کے شیدائی بھی استقبال کرنے کے لیے وہاں موجودہ تھے۔ نورالدین داورنوو تاجکستان کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار فٹبالرز میں سے ایک ہیں. پچاس سے زائد میچوں میں انہوں نے تاجکستان قومی فٹبال ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔ Mohammedan Sporting Welcome Tajikistan Footballer

انہوں نے تاجکستان قومی فٹبال ٹیم کی قیادت بھی کی ہے. وہ 2017 اے ایف سی کپ کے فائنل میں بھی تاجکستان کی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں. اس کے علاوہ نورالدین داورنوو سربیا، بلغاریہ، انڈونیشیا اور تاجکستان کی ٹاپ فٹبال لیگز میں کھیل چکے اور چار مرتبہ بہترین کھلاڑی بننے کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔ Nuriddin Davronov in Kolkata

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.