ETV Bharat / state

Mohammedan Sporting سدیوا ایف سی کے خلاف محمڈن اسپورٹنگ کو ڈرا کا سامنا

author img

By

Published : Dec 22, 2022, 7:06 PM IST

آئی لیگ 2022 کے نو ویں راونڈ کے ایک اہم میچ میں دس کھلاڑیوں پر مشتمل محمڈن اسپورٹنگ کو سدیوا ایف سی کے خلاف 1-1 گول سے ڈرا کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا Mohammedan Sporting

سدیوا ایف سی کے خلاف محمڈن اسپورٹنگ کو ڈرا کا سامنا

کولکاتا:بھارت کے سب سے اہم فٹبال ٹورنامنٹ آئی لیگ میں شرکت کرنے والوں ٹیموں کے درمیان خطاب کے لئے جنگ جاری ہے۔اب تک کھیلے گئے میچوں کے بعد کسی بھی ٹیم کو واضح برتری حاصل نہیں ہے۔Mohammedan Sporting Play 1-1 Drew Against Sudeva FC In I League

اسی درمیان آئی لیگ کے 9 ویں راونڈ میں محمڈن اسپورٹنگ اور سدیوا ایف سی دہلی کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔دونوں ٹیمیں اس میچ میں جیت کے ارادے سے میدان میں اتریں تھیں۔

محمڈن اسپورٹنگ کو سدیوا ایف سی کی ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کی۔دونوں جانب سے پے در پے حملے دیکھنے کو ملے۔

سیاہ سفید جرسی والی محمڈن اسپورٹنگ نے اپنے اسٹار کھلاڑیون کی مدد سے حریف پر دباو بنانے کی کوشش کی مگر ٹیم کو اس کا کوئی خاص فائدہ حاصل نا ہو سکا۔دوسری طرف سدیوا ایف سی کی جانب سے چند تحریکیں دیکھنے کوملیں۔پہلے ہاف کے اختتام پر دونوں جانب سے کوئی گول نا ہوسکا اوت میچ کا اسکور صفر صفر رہا۔

دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسجی خیز مقابلہ جاری رہا۔کھیل کے 83 ویں منٹ پر محمڈن اسپورٹنگ کو اس وقت جھٹکا لگا جب ابھیشیک ہلدار کو ریڈ کارڈ دیکھا میدان سے باہر کردیا گیا۔اس سے محمڈن کو دس کھلاڑیوں کے ساتھ ہی حریف سے مقابلہ کرنا پڑا ۔

کھیل کے 89 ویں منٹ پر تھیکو کارلوس پاوا نے گول کرکے سدیوا ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔مگرکھیل کے انجوری ٹائم 1+90 ویں منٹ پر ابیوالا داودا نے گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کی یقینی شکست کو ٹال دیا۔کھیل کے اختتام پر دونوں ٹیمیں ایک ایک گول کی برابری پر رہیں۔

مزید پڑھیں:Footballs made in Pakistan فیفا میں استعمال ہونے والا فٹ بال پاکستان میں تیار کیا جاتا ہے

محمڈن اسپورٹنگ اس وقت پوائنٹ ٹیبل میں نو میچوں میں 11 پوائنٹ کے ساتھ 9 ویں پوزیشن پر ہے جبکہ سدیوا ایف سی ایک پوائنٹ کے ساتھ آخری مقام پر ہے۔ Mohammedan Sporting Play 1-1 Drew Against Sudeva FC In I League

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.