ETV Bharat / state

Bengal Women's T20 Blast: بنگال خواتین ٹی 20 بلاسٹ پر محمڈن اسپورٹنگ قابض

مغربی بنگال کے محمڈن اسپورٹنگ کلب خواتین کرکٹ ٹیم نے اولین بنگال ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ Bengal Women's T20 Blast Tournament کا خطاب جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔

بنگال خواتین ٹی 20 بلاسٹ
بنگال خواتین ٹی 20 بلاسٹ
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 4:12 PM IST

کولکاتا میدان میں کھیلے گئے بنگال ٹی 20 بلاسٹ کے خطابی مقابلے میں راجستھان اے سی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 94 رنوں پر آل آؤٹ ہو گئی۔ Bengal Women's T20 Blast Tournament

جواب میں محمڈن اسپورٹنگ ٹیم نے 13.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔

محمڈن اسپورٹنگ ٹیم Mohammedan Sporting Club کو پہلی مرتبہ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے کسی ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا موقع ملا تھا اور پہلی مرتبہ میں ہی چمپیئن بن گئی۔

محمڈن اسپورٹنگ کلب کے جنرل سکریٹری دانش اقبال نے کہا کہ خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی یادگار رہی ہے۔

واضح رہے کہ محمڈن اسپورٹنگ مغربی بنگال کی سرزمین پر کھیل کود سے وابستہ پہلا ملی ادارہ ہے جس نے خواتین کرکٹ ٹیم تشکیل دی ہے۔

دوسری طرف کلب ٹنٹ میں محمڈن اسپورٹنگ کی خواتین کرکٹ ٹیم کو اولین خطاب جیتنے پر استقبالیہ دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.