ETV Bharat / state

محمڈن اسپورٹنگ سکیم گورنرس گولڈ کپ چمپیئن - محمڈن اسپو رٹنگ سکم گورنرس گولڈ کپ چمپیئن

چھنگٹے کے دوگول کی بدولت محمڈن اسپو رٹنگ نے سکیم ہمالین ایف سی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز خطابی معرکےمیں1۔2 گول سے شکست دے کر تیسری مرتبہ سکیم گورنرس گولڈ کپ فٹبال کا خطاب پر قبضہ کرلیا۔

محمڈن اسپو رٹنگ سکم گورنرس گولڈ کپ چمپیئن
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 7:40 PM IST

سکم کے پیلجورفٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گیے خطابی معرکہ میں کولکاتا کے تاریخی شہرہ آفاق فٹبال کلب محمڈن اسپو رٹنگ نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیااور میزبان ٹیم پر دبا و بنائی۔

محمڈن اسپو رٹنگ نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں منٹ پر چھنگٹے کے گول کی بدولت ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی ۔

پہلے ہاف کے اختتام تک میزبان ٹیم نے جارحانہ کھیل کی بد ولت میچ میں واپس آنے کی کوشش کی لیکن اختتام تک اسکور برابر کرنے میں ناکام رہی۔

دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میزبان ٹیم سکم ہمالین ایف سی نے گول کرکے میچ کا اسکور 1۔1 کردیا۔

اسکور برابر ہونے کے بعد دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں واپس آنے کی بھر پور کوشش کی ۔

کھیل کے72 ویں منٹ پر چھنگٹے نے ایک اور گول کرکے محمڈن اسپو رٹنگ کو 1۔2گول کی سبقت دلائی۔

محمڈن اسپو رٹنگ1۔2 گول کی سبقت برقراررکھتے ہوئے خطابی معرکہ اپنے نام کرتے ہوئے سکم گورنرس گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کاخطاب اپنے نام کرلیا۔

اس سے قبل 1980 میں محمڈن اسپو رٹنگ نےراجستھان کلب کولکاتاکوشکست دے کرپہلی مرتبہ سکم گورنرس گولڈ کپ کا خطاب جیتاتھا۔

اس کےبعد2016 میں محمڈن اسپو رٹنگ نے جھمپاایف سی کوشکست دے کردوسری مرتبہ سکم گورنرز گولڈکپ کاخطاب پر قبضہ کیاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.