ETV Bharat / state

تشہیری میم کے آ خری دن محمد سلیم کی ریلیاں - انتخابی ریلیاں

18 اپریل کولوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مرحلے کی پولنگ کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔انتخابی مہم کے آ خری دن سی پی آ ئی ایم کے امیدوار محمد سلیم نے انتخابی ریلیاں کو خطا ب کیا۔

تشہیری میم کے آ خری دن محمد سلیم کی ریلیاں
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 1:17 PM IST

را ئے گنج حلقے سے سی پی آ ئی ایم کے محمد سلیم نے تشہیری مہم کے آ خری دن محمد سلیم اپنے حقلے میں لوگوں سے ملاقات کی اور دوبارہ جتانے کی اپیل کی۔ محمد سلیم کے مطابق میں اپنے کام کی بنیاد پرووٹ مانگ رہاہوں۔ لوگ آزاد ہیں وہ کسی کو بھی ووٹ دیے سکتے ہیں لیکن یہ بھی ذہن میں رکھنے کی بات ہے کہ را ئے گنج کےلیے سب سےزیادہ کام کون کیا ہے۔ کون عوم کے درمیان رہا۔
سال کے بہترین رکن پارلیمنٹ محمد سلیم کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ انہوں نے اپنے ایم پی لیڈ فنڈ کا بہتر استعمال کیا اوررائے گنج میں درجنوں ترقیا تی کام کئے۔ گزشتہ پانچ برسوں میں محمدسلیم نے21.51ایم پی لیڈ فنڈ میں سے20.50 رقم خرچ کیے۔
را ئے حلقے کے رہنے والے تپن داس کاکہنا ہے کہ گزشتہ 10 برسوں میں محمد سلیم جسے ایم پی کو نہیں دکھا جوحلقے کی ترقی کےلیے اتنا کام کیا ہوا۔
را ئے گنج میں سی پی آ ئی ایم کے میدوار محمد سلیم کو ترنمول کا نگریس کے کنہیا لال اگروال،بی جے پی کی امیدوار دیبوشری چودھری اورکانگریس کی امیدوار دیپا داس منشی سے کانٹے کا مقابلہ ہے۔
2014 میں شمالی دینا ج پور حلقے سے سی پی آئی ایم کے محمد سلیم نے 1634ووٹوں سے جیت ملی تھی۔
2014 لوک سبھا انتخابات میں سی پی آ ئی ایم کے امیدوار محمد سلیم کو
3،17،515 ووٹ ملے تھے۔ کانگریس 3،15،881کے ساتھ دوسری پوزیشن پررہیجبکہ بی جے پی اورترنمول کانگریس 2،03،131اور1،92،698ووٹوں کے ساتھ با لترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر رہی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.