ETV Bharat / state

Modi will end Congress with Mamata's help: 'ممتا کی مدد سے مودی کانگریس کا خاتمہ کریں گے'

رواں ہفتے کے آرایس ایس کے بنگلہ ترجمان ہفتہ وار RSS Bangla Weekly میں شائع اداریے میں کہا گیا ہے کہ ممتا بنرجی اور مودی دونوں کا مقصد ایک Mamata Banerjee and Modi both have the same goal ہے، کیونکہ دونوں بھارت کی سیاست میں کانگریس کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔

ممتا کی مدد سے مودی کانگریس کا خاتمہ کریں گے

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 9:06 PM IST

مغربی بنگال میں آر ایس ایس RSS in West Bengal کی بنگلہ ہفتہ وار رسالہ سواستیکا نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ ممتا بنرجی اور مودی کا ایک ہی مقصد ہے کانگریس سے پاک ہندوستان۔ اس کے علاوہ مزید لکھا ہے کہ ممتا کی مدد سے ہی مودی کانگریس کا خاتمہ کریں گے۔

آر ایس ایس میگزین کے مطابق مودی اور ممتا میں خفیہ طور پر ربط میں According to RSS magazine, Modi and Mamata are secretly linked ہے۔ممتا بنرجی اور مودی کے درمیان ربط کو لیکر بایاں محاذ ہمیشہ کہتی رہی ہے۔

ترنمول کانگریس کی مخالف سیاسی جماعتوں کانگریس اور بایاں محاذ کی جانب سے ممتا بنرجی پر بی جے پی سے خفیہ ربط رکھنے کے بار بار الزام لگتے رہے ہیں۔اب اس بات کو بنگال میں آر ایس ایس کی ترجمان بنگلہ ہفتہ وار سواستیکا میں شائع ہوئے ایک اداریے نے اس بات کو مزید ہوا دے دی ہے۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی کی دعوت پر آئندہ اپریل میں بنگال بزنس سمٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی شرکت کرنے والے ہیں۔ایک طرف بی جے پی مخالف 16 جماعتوں کی قیادت کانگریس کر رہی ہے۔دوسری جانب ممتا بنرجی بھی بی جے پی مخالف ایک محاذ کی قیادت کر رہی ہیں۔بنگال بزنس سمٹ Bengal Business Summit میں وزیر اعظم نریندر مودی کو دعوت دینے کے معاملے میں بی جے پی کے ریاستی قیادت کے منھ پر بھی تالے لگ گئے ہیں۔ایک طرف کانگریس اور بایاں محاذ کئی برسوں سے ممتا اور مودی کے درمیان ربط کے دعوے کو دہرا رہے ہیں تو وہیں ریاستی بی جے پی رہنما کمزور موقف پیش کر رہے ہیں کہ وہ وزیر اعظم ہیں ان کو دعوت دی ہی سکتی ہے۔2013 سے ممتا بنرجی بنگال بزنس سمٹ کا انعقاد کر رہی ہیں۔چھ بار بنگال بزنس سمٹ کا انعقاد کر چکی ہیں۔2014 میں نریندر مودی ملک کے وزیر اعظم بنے لیکن اب تک ممتا بنرجی نے ان کو بنگال بزنس سمٹ میں کبھی مدعو نہیں کیا تھا۔بایاں محاذ کا اس پر ردعمل یہی ہے کہ ان کی بات سچ ثابت ہوئی ہے۔

آر ایس ایس کے بنگلہ ترجمان ہفتہ وار سواستیکا کے اداریے میں لکھا گیا ہے کہ" ممتا اور مودی دونوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے۔دونوں کانگریس سے پاک بھارت پرکام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Congress Rally in Jaipur: مہنگائی ہٹاؤ ریلی میں راہل کا ہندوتوا پر نشانہ

نریندر مودی مودی کی عمر 72 اور ممتا کی عمر 67 ہے۔بی جے پی کے اصول کے مطابق 75 برس میں مودی کو سبکدوش ہونا پڑے گا۔ایسے میں کانگریس مکت بھارت کا ان کا خواب پورا کرنے کے لئے ممتا کو ہی سامنے رکھ کر اس کی تیاری کر رہے ہیں۔ممتا کا جنم کانگریس میں ہوا تھا اسی لئے وہ کانگریس کے طریقہ کار سے اچھی طرح واقف ہیں۔اسی لیے ممتا کی مدد سے ہی کانگریس کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔

کانگریس کے رہنما پردیپ بھٹاچاریہ کاکہنا ہے کہ آر ایس ایس کے اس بنگلہ ترجمان ہفتہ وار نے شجاعت کا مظاہرہ کیا ہے اور حقیقت سب کے سامنے بیان کر دیا ہے اور ہمارے دعوے کو سچ ثابت کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.