ETV Bharat / state

اساتذہ پر موبائل استعمال کرنے پر پابندی - اساتذہ

ضلع بیربھوم کےمختلف اسکولوں میں اساتذہ پر اسکول چلنے کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

اساتذہ پر موبائل استعمال کرنے پر پابندی
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:47 PM IST

مغر بی بنگال کے ضلع بیربھوم کے مختلف پرایمیری اسکولوں میں کلاس چلنے کے دوران اساتذہ پر موبائل استعمال کرنے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ضلع انتظامیہ نے اس سلسلے میں بتایا ہے کہ پرایمری اسکولوں میں کلاس چلنے کے دوران اساتذہ موبائل فون کا استعمال کرنہیں کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ان پر موبائل استعمال کرنے پر پا بندی کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ضلع انتظامیہ اس سلسلے میں کافی عرصے سے غوروفکر کررہی تھی ۔

انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں مختلف شکایت موصول ہوئی تھی ۔تمام عہدیداروں سے بات چیت کرنے کے بعد سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

دوسری طرف اساتذہ کی جانب سےمخلوط ردعمل سامنے آ ئی ہے ۔چند اساتذہ کاکہنا ہےکہ یہ غیر ضروری پابندی ہے۔اس سے پریشانی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اساتذہ اسکول میں رہتے ہیں۔ اگر گھر میں ایمرجنسی آجائے تو اس کی اطلاع کیسے ملے گی۔اس طرح کے فیصلے سے نقصان ہو سکتاہے۔

موبائل فون گھروالوں کی خبر لینے کا واحد ذرائع ہے۔ اس کے استعمال پرپابندی عائد کرنا بالکل غلط ہے

چنداساتذہ نے پابندی کا جائزقراردیاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسکول چلنے کے دوران غیرضروری موبائل کااستعمال پابندی جائز ہے۔اس طرح کے فیصلے سےلوگوں کو فائدہ ہوگا۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.