ETV Bharat / state

MLA Chowdhury Criticise Own Party Zila President: رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری بیٹے کی شکست پر اپنی ہی پارٹی کے ضلع صدر پر برس پڑے - MLA Abdul Karim Chowdhury

شمالی دیناج پور کے اسلام پور سے رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری MLA Abdul Karim Chowdhury بلدیاتی انتخابات میں بیٹے کی شکست کے بعد اپنی ہی پارٹی ترنمول کانگریس ضلع صدر پر برس پڑے. MLA Abdul Karim Chowdhury Criticise Own Party Zila President after his Son Defeat

رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری بیٹے کی شکست پر اپنی ہی پارٹی کے ضلع صدر پر برس پڑے

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 10:45 AM IST

مغربی بنگال میں گزشتہ روز ہوئے بلدیاتی انتخابات میں 108 میونسپلٹیوں میں سے 102 پر کامیابی ملنے کے باوجود ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی قیاس آرائی گشت کرنے لگی ہے. اسی درمیان شمالی دیناج پور کے اسلام پور سے رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری MLA Abdul Karim Chowdhury بلدیاتی انتخابات میں بیٹے کی شکست کے بعد اپنی ہی پارٹی ترنمول کانگریس ضلع صدر پر برس پڑے. MLA Abdul Karim Chowdhury Criticise Own Party Zila President after his Son Defeat

رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری بیٹے کی شکست پر اپنی ہی پارٹی کے ضلع صدر پر برس پڑے
رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری بیٹے کی شکست پر اپنی ہی پارٹی کے ضلع صدر پر برس پڑے
رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں ان کی پارٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن جہاں جہاں پارٹی کے امیدواروں کو شکست ہوئی ہے اس میں اپنی ہی لاپرواہی سامنے آئی ہے. انہوں نے کہا کہ اسلام پور میونسپلٹی کے کل 17 وارڈوں میں سے ترنمول کانگریس کو 11 میں جیت ملی ہے. تین آزاد امیدوار بھی جیتے ہیں. جہاں آزاد امیدوار کو کامیابی ملی ہے اسی وارڈ میں ان کے بیٹے اور ان کے دو قریبی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا.شکست تشویش کا باعث ہے. ان نے ترنمول کانگریس صدر کنہائی لال اگروال کو تین امیدواروں کی شکست کے لئے ذمہ دار قرار دیا ہے. ضلع صدر پر اپنے تین امیدواروں کے لئے انتخابی مہم میں کوتاہی برتنے کا الزام عائد کیا.

دوسری طرف ترنمول کانگریس ضلع صدر کنہائی اگروال نے کہا کہ وہ اپنے سنئیر رہنما کے الزام پر کچھ کہنا نہیں چاہتے ہیں. یہ بات سچ ہے کہ شکست ہوئی ہے. اس کے لئے کسی پر الزام لگانا درست نہیں ہے.

مزید یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ شمالی دیناج پور کے اسلام پور میونسپلٹی میں کل 17 وارڈ ہے کا میں ترنمول کانگریس کو 11 وارڈوں میں جیت ملی ہے، آزاد کو تین، بی جے پی کو دو جب کہ سی پی آئی ایم کو ایک وارڈ میں کامیابی ملی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.