ETV Bharat / state

Minister Firhad Hakim Slams Bidyut Chakraborty بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ودوت چکرورتی کا دماغ خراب ہوگیا ہے

کولکآتا میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے نوبل انعام یافتہ برائے معاشیات امرتیہ سین کا دفاع کرتے ہوئے کہاکہ وشو بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ودوت چکرورتی کو دماغ کا اعلاج کرانے کی ضرورت ہے۔Minister Firhad Hakim Slam Bidyut Chakraborty

بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ودوت چکرورتی کا دماغ خراب ہوگیا ہے

author img

By

Published : Jan 28, 2023, 4:12 PM IST

بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ودوت چکرورتی کا دماغ خراب ہوگیا ہے

کولکآتا:کولکآتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے وشو بھارتی کے وائس چانسلر ودیوت چکرورتی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کا دماغی حالت اچھی نہیں ہے۔اس لئے وہ نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین جیسی شخصیات پر سوال اٹھا رہے ہیں۔انہیں وائس چانسلر کے عہدے سے چلتا کیا جانا چاہیے۔

غورطلب ہے کہ گزشتہ روز جمعرات کوشو بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ودیوت نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ امرتیہ دراصل نوبل انعام یافتہ ہے ہی نہیں۔وہ خود کو نوبل انعام یافتہ قرار دیتے ہیں۔وائس چانسلر نے اس کی وضاحت قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوبل انعام کی جو ڈیڈ (وصیت) بنائی گئی تھی اس میں 5 مضامین پر انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ان میں - فزکس، کیمسٹری، میڈیسن، ادب اور عالمی امن شامل۔ بعد میں سویڈن کے سنٹرل بینک نے معیشت میں الفریڈ نوبل کی یاد میں اقتصادی سائنس میں بینک آف سویڈن کا انعام کا اعلان کیا۔ اس لئے اس کو نوبل انعام نہیں کہا جا سکتا۔

ترنمول کانگریس کے سنیئر رہنما وزیر نے کہاکہ مجھے شک ہے کہ ودیوت چکرورتی ذہنی طور پر صحت مند ہیں یا نہیں۔ وہ صرف امرتیہ سین کی ہی نہیں توہین کر رہے ہیں، وہ بنگال کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی بھی توہین کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Vice Chancellor Criticises Amartya Sen امرتیہ سین کو نوبل انعام کبھی نہیں ملا، وشو بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ وشوا بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر آپسی رنجش کے سبب امرتیہ سین کو بدنام کررہے ہیں۔وزیراعظم نریندر مودی کو فوری کارروائی کرتے ہوئے ودیوت چکرورتی کو ان کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.