ETV Bharat / state

Firhad Hakim Defended the Statement of Sovandeb: فرہاد حکیم نے شوبھن دیب چٹرجی کے بیان کا دفاع کیا - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے وزیر اور ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما شوبھن دیب چٹرجی کے ریاست میں بے روزگاروں کی تعداد میں اضافے کے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا اور اپوزیشن جماعتوں نے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔ Firhad Hakim Defended the Statement of Sovandeb

فرہاد حکیم نے شوبھن دیب چٹرجی کے بیان کا دفاع کیا

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 12:33 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر اور ٹرانسپورٹ وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ ان کے ساتھی اور وزیر شوبھن دیب چٹرجی نے کچھ غلط نہیں کہا تھا.ان کہ باتوں کو غلط طریقے سے لی گئی. کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کہا کہ وزیر شوبھن دیب چٹرجی نے کہا تھا کہ ادھوری تعلیم سے بے روزگاری بڑھی ہے. جیسے کسی نے ایم یا پھر ڈبل ایم اے کیا لیکن بی ایڈ نہیں کیا تو اسے نوکری کیسے مل سکتی ہے۔ Firhad Hakim Defended the Statement of Sovandeb

فرہاد حکیم نے شوبھن دیب چٹرجی کے بیان کا دفاع کیا
فرہاد حکیم نے شوبھن دیب چٹرجی کے بیان کا دفاع کیا

ان کا کہنا ہے کہ ایم اے کرنے کے بعد اسکولوں میں نوکری کے لیے درخواست نہیں کر سکتے ہیں. پی ایچ ڈی کیے بغیر پروفیسر کے لیے کیسے درخواست دے سکتے ہیں. ریاستی کے مطابق جن لوگوں نے مکمل تعلیم حاصل کی ہے انہیں سرکاری ملازمت ملی ہے اور مستقبل میں بھی ملے گی. اس پر سیاست کرنے کی کیا ضرورت ہے. اس کا مطلب یہ ہوا کہ اپوزیشن کے پاس سیاست کرنے کے لیے کوئی موضوع نہیں ہے. دوسری طرف بہ جے پی، کانگریس اور سی پی آئی ایم نے وزیر شوبھن دیب چٹرجی کے ریاست میں بے روزگاروں کی تعداد میں اضافے والے بیان پر ممتابنرجی کی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ ریاستی وزیر شوبھن دیب چٹرجی نے ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مغربی بنگال میں دس میں سے ہر پانچ لوگ بے روزگار ہوتے ہیں. ان کے پاس کوئی نہیں ہوتا ہے. اس کے ساتھ ساتھ اتنی بڑی تعداد میں مدھیامک، ہائر سیکنڈری اور گریجویشن مکمل کرنے طالبات کو کیسے نوکری مل سکتی ہے. ریاستی وزیر کے اسی بیان پر اپوزیشن جماعتوں نے ہنگامہ برپا کر رکھا ہے. ان کا کہنا ہے کہ کابینی وزیر بے روزگاری کے مسئلے پر اس طرح کے بیان کی کافی اہمیت ہوتی ہے. اس بیان میں سچائی تو ہے. مغربی بنگال میں نہ صنعت ہے اور نہ ہی بڑے پیمانے پر روزگار کے ذرائع موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.