ETV Bharat / state

'لوگوں کو راشن کے ساتھ ساتھ کھیلنے کے لئے لاڈو بھی دیا گیا' - وزیرسشی پانجا

ریاستی وزیرششی پانجا نے لوگوں کے درمیان کھانے پینے کے سامان کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں وقت گزارنے کے لئے لوڈو کی بھی تقسیم کی۔

'لوگوں کو راشن کے ساتھ ساتھ کھیلنے کے لئے لاڈو بھی دیا گیا'

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 4:20 PM IST

مغربی بنگال کی وزیرسشی پانجا نے لاک ڈاؤن کے دشواریوں کاسامنا کرنے والے عام لوگوں کے درمیان کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے گھروں وقت گزارنے کے لئے لوڈو بھی تقسیم کی ۔

'لوگوں کو راشن کے ساتھ ساتھ کھیلنے کے لئے لاڈو بھی دیا گیا'

شیام پوکھر سے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی اور وزیر سشی پانجانے کہاکہ ملک اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ ہر آدمی پریشان ہے ۔ عام لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء کے انتظام کرنے کے ساتھ ساتھ خود کوم وباء ست محفوظ رکھنے کا بھی چیلنج ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت پر لوگوں کے درمیان کھانے پینے کی اشیاء کی تقسیم کی جارہی ہے ۔ حکومت کی جانب سےلو گوں کی پریشانیوں کودور کرنے کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔

ریاستی وزیر نے کہاکہ میں نے انے اسمبلی حلقے کے لوگوں کے درمیان کھانے پینے کی اشیا ء کی تقسیم کی ہے اور مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

انہوں نے کہاکہ میں نے سوچا کہ کھانے پینے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو اپنے اپنے گھروں میں رہنے کے لئے لاڈو بھی تقسیم کی ہے تاکہ ان کا من لگے رہے ۔

متحرمہ پانچا نے کہاکہ لوگوں کا جب من لگنے گا تووہ اپنے اپنے گھروں سے باہر نہیں نکلیں گے اور وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے پانچ نئے کیسزکے ساتھ مریضوں کی کل تعداد 49 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اس وقت کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے سات مراکز ہیں جن میں سے پانچ سرکاری ہیں جبکہ دوپرائیوٹ اسپتال میں ہے

محکمہ صحت نے بتایا کہ بنگال میں کل 516قرنطینہ سنٹر ہے جس میں 2626افراد کو رکھا گیا ہے۔52,800گھر میں آئسولیشن رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 13,500 پی پی ای (ذاتی حفاظتی سامان)ہمیں مل گئے ہیں۔1,80,100.این 95ماسک ہم تک پہنچ گئے ہیں گزشتہ 24گھنٹے میں 8ہزار لیڈرسنیٹائزرآئے ہیں۔

کولکاتا میں کورونا وائرس کے چار ہسپتال ہیں جبکہ 55ہسپتال ریاست کے مختلف اضلاع میں کام کررہے ہیں۔تمام ہسپتالوں کو ایمرجنسی کاسامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.