ETV Bharat / state

Minister Becharam Manna وزیر بیچا رام منا سڑک حادثے میں بال بال بچے

مشرقی بردوان ضلع کے آسنسول میں ہوئے سڑک حادثے میں وزیر بیچا رام منا بال بال بچ گئے۔زخمی وزیر کو سینگور کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا جہاں مرہم پٹی کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔Minister Becharam Manna

وزیر بیچا رام منا سڑک حادثے میں بال بال بچے

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 3:57 PM IST

مغربی بنگال کے وزیر بیچا رام منا سرکاری تقریب میں شرکت کرنے کے ارادے سے بردوان ضلع کے آسنسول جا رہے تھے تبھی ان کی گاڑی مخالف سمیت سے آنے والی ایک میٹاڈور سے ٹکرا گئی۔Minister Becharam Manna Convoy Meets With Accident In Asansol

سی آر پی ایف کے جوانوں نے حالات کو قابو میں کیا اور زخمی وزیر فوراً سینگور کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔سی آر پی ایف کے جوانوں نے میٹاڈور کے ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کردیا۔

وزیر بیچا رام منا سڑک حادثے میں بال بال بچے
وزیر بیچا رام منا سڑک حادثے میں بال بال بچے

زخمی وزیر بیچا رام منا نے کہا کہ اوپر والے کا کرم ہے ان کی جان بچ گئی۔ہاتھوں اور پیروں میں چوٹ لگی ہے۔ڈاکٹروں کہاکہ انہیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔جلد ہی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Families Can Visit Prisoners قیدیوں سے اہل خانہ ہفتہ میں تین بار مل سکتے ہیں جیل وزیر

وزیر بیچا رام منا نے کہا کہ پولیس کو میٹاڈور کے ڈرائیور کو رہا کرنے کی ہدایت دی ۔انہوں نے حادثے کے شکار گاڑی کے ڈرائیور کو نصیحت دے کر گھر جانے کے لئے کہا گیا ہے۔اس کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

دوسری طرف ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی نے وزیر بیچا رام منا کو فون کرکے حادثے سے متعلق پوری معلومات حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.