ETV Bharat / state

میمی چکرورتی کو 14 دنوں تک ہوم آئیسولیشن کا مشورہ - مغربی بنگال

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ میمی چکرورتی کو شوٹنگ درمیان ہی چھوڑ کر لندن سے کولکاتا پہنچنے پر انہیں 14 دنوں تک لئے ہوم آئیسولیشن کا مشورہ دیا گیا ہے۔

میمی چکرورتی کو 14 دنوں تک ہوم آئیسولیشن کا مشورہ

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 9:13 PM IST

مغربی بنگال کے جادب پور پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور بنگلہ فلموں کی مشہور اداکار میمی چکرورتی آج ہی لندن میں جاری شوٹنگ درمیان میں ہی چھوڑ کر انگلینڈ سے دبئی کے راستے کولکاتا پہنچی ہیں۔

میمی چکرورتی کو 14 دنوں تک ہوم آئیسولیشن کا مشورہ

ترنمول کانگریس کے پریس سکریٹڑیانربان بھٹاچاریہ نے کہا کہ رکن پارلیمان میمی چکرورتی ابھی ابھی غیرملکی دورے گھر لوٹی ہیں۔ ان کے لئے احتیاط برتنا لازمی قراردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ رکن پارلیمان میمی چکرورتی کو 14 دنوں تک ہوم آئیسولیشن کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اداکارہ کو اس پر سختی سے عمل کرنے کامشورہ دیا گیاہے۔ میمی چکرورتی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ رکن پارلیمان ہیں ۔ وہ ذمہ دار شہری بھی ہیں۔ انہیں تمام ہدایات پر عمل کرنا ہی ہوگا۔

پارٹی کے پریس سکریٹری کاکہنا ہے کہ رکن پارلیمان میمی چکرورتی سمیت تمام ارکان پارلیمان کو احیتاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ارکان پارلیمان احتیاط برتنے سے عام لوگوں تک مثبت پیغام جائے گا اور وہ بھی اس لڑنے کے لئے پوری طرح سے تیار رہیں گے۔

واضح رہے کہ میمی چکرورتی ،اداکار جیت آج ہی لندن سے کولکاتا پہنچے ہیں۔ ان کے کولکاتا پہنچنے کے بعد ریاستی حکومت نے دونوں کو ہوم آئیسولیشن کامشورہ دیا گیا۔

بین الاقوامی وبا شکل اختیار کرچکی کوروناوائرس کے سبب ملک بھر میں دہشت کا ماحول ہے۔ مرکزی حکومت کی ہدایت کے بعد تمام ریاستوں نے ایڈوائزری جاری کرکھا ہے۔

کوروناوائرش سے نمٹنے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے اہدیت جاری ہونے کے بعد تمام ریاستوں نے اسکول، کالج، یونیورسٹیوں ،سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس دوران بھارت میں ہونے والے بین الاقوامی اور قومی سطح کے تمام کھیل مقابلوں کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کو احتیاطی تدابیرپر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں خطرناک کورونا وائرس (كووڈ- 19) کا پہلا کیس درج کیا گیا ہے۔ ایک 18 سالہ طالب علم کی تشخیص میں وائرس مثبت پایا گیا ہے جو اتوار کو برطانیہ سے واپس آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.