ETV Bharat / state

'بی جے پی بنگال میں اسلامو فوبیا کو فروغ دے رہی ہے'

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 9:44 PM IST

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کے مسلسل متنازع بیانات کی شدید مذمت کی۔

md salim criticised bjp for creating islamophobia in bengal
سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم

سی پی آئی کے رہنما محمد سلیم نے کہا کہ دلیپ گھوش ہر دن غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں۔بنگال کو گجرات بنانے کی بات کر رہے۔بی جے پی بنگال میں الیکشن کے وقت خوف کا ماحول پیدا کرنا چاہتی ہے۔اسلاموفوبیا پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کے بیانات پر سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں دلیپ گھوش نے کہا تھا کہ ہم بنگال کو گجرات بنا دیں گے۔اپنے ایک اور بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ بنگال مغربی بنگلہ بن جائے گا۔جس کی مذمت کرتے ہوئے سی پی آئی ایم نے رہنماؤں محمد سلیم نے کہا کہ دلیپ گھوش عادت سے مجبور ہیں ہر دن وہ کوئی نہ کوئی متنازعہ بیان دیتے رہتے ہیں۔اصل میں مغربی بنگال میں الیکشن سے قبل بی جے پی خوف کا ماحول بنانا چاہتی ہے۔لوگوں کے درمیان اسلاموفوبیا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم

انہوں نے کہا کہ ہر معاملے میں بنگلہ دیش کا ذکر کر رہے ہیں۔بنگلہ دیش ہمارا دوست ہے لیکن ان کے بیانات سے بنگلہ دیش تعلقات خراب یو رہے ہیں۔بنگلہ دیش میں جس طرح بنیاد پرستوں کو موقع نہیں ملا اسی طرح بنگال میں بھی بی جے پی اور دائیں بازو کی طاقتیں بنگال کو گجرات نہیں بنا پائیں گی۔یہاں کی جو مذہبی رواداری ہے وہ قائم رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی بنگال کے میں ہندو مسلم منافرت پیدا کرنے چاہتی ہے۔لوگوں کو گمراہ کرکے خوف کا ماحول پیدا کر رہی ہے۔لیکن بنگال میں کبھی بھی ایسی طاقتوں کو بنگال کے لوگوں نے اہمیت نہیں دی ہے اور نہ ہی ان طاقتوں کو پنپنے کا موقع دیا ہے۔بنگال نہ گجرات بنے گا اور نہ ہی بنگلہ دیش بنے گا بنگال ہی رہے گا۔گرچہ دلیپ گھوش کو رانچی بھیجنے کی ضرورت ہے۔ان کا علاج کروانے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.