ETV Bharat / state

Massive Fire at Howrah ہوڑہ کے مارکیٹنگ کمپلیکس میں بھیانک آتشزدگی - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا

دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع کے میدان تھانے علاقے میں واقع مارکیٹنگ کمپلیکس میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ رونما ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔فائربریگیڈ کے آٹھ انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا ہے ۔Massive Fire at Howrah

ہوڑہ کے مارکیٹنگ کمپلیکس میں بھیانک آتشزدگی

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 6:38 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع کے میدان تھانہ علاقے میں واقع مارکیٹنگ کمپلیکس میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ رونما ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔فائربریگیڈ کے آٹھ انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا ہے ۔Massive GFire Engulfs A Building In Howrah

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج دن میں پیش آیا۔ ہوڑہ ضلع کے تحت ہوڑہ میدان تھانہ علاقے میں واقع مارکیٹنگ کمپلیکس کی پہلی منزل پر واقع شوپنگ مال میں اچانک آگ لگی۔ مارکیٹنگ کمپلیکس کی آتزشدگی نے آس پاس کے دیگر دکانوں اور شوروم کو اپنی لیپٹ میں لے لی ۔اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔

فائر بریگیڈ کی فائر انجن جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ۔ساڑھے تین گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا ۔اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

فائر برئگئڈ کے اہلکاروں نے کہاکہ آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ سے اب تک معلوم نہیں ہو سکی ۔ابتدائی تفتیش سے پتہ چلتا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:92nd Anniversary of Peshawar Tragedy: وہ بہادر گڑھوالی سپاہی جس نے پٹھانوں پر گولی چلانے سے کیا تھا انکار

انہوں نے کہاکہ تفتیش کی جارہی ہے اور مارکیٹنگ کمپلیکس میں آگ پر قابو پانے کے لئے مناسب انتظامات اور آلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔مقامی تھانے کی پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

پولیس نے اس معاملے میں مارکیٹنگ کمپلیکس کے مالک سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے ۔Massive GFire Engulfs A Building In Howrah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.