ETV Bharat / state

Fire in Howrah ہاوڑہ میں جوٹ مل کے گودام میں بھیانک آتشزدگی

دارالحکومت کولکاتا سے متصل ضلع ہاوڑہ کے فریشرروڈ میں واقع ایک جوٹ مل کے گودام میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے میں بھاری مالی نقصان ہونے کی اطلاع ہے۔

ہاوڑہ میں جوٹ مل کے گودام میں بھیانک آتشزدگی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 10, 2023, 2:34 PM IST

ہاوڑہ میں جوٹ مل کے گودام میں بھیانک آتشزدگی

ہاڑوہ: مغربی بنگال کے ضلع ہاوڑہ کے فریشر روڈ میں واقع ایک جوٹ مل کے گودام میں آج صبح بھیانک آگ لگ گئی۔آتشزدگی کے واقعے کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی۔مقامی باشندوں کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے 15 انجن جائے وقوع پر پہنچ گئے۔ فائر بریگیڈ کے 15 انجنوں کی مدد سے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔آگ پر قابو پانے کے لئے دمکل کے عاملہ کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ۔دمکل عملہ کے مطابق بروقت موقع پر پہنچنے سے حالات کو بے قابو سے روکا گیا۔

دمکل عملہ کے مطابق آف لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔گودام میں پلاسٹک،کراسن تیل اور کیمکل وغیرہ ہونے کی جہ سے آگ لگی ہو گی۔اس کی پوری جانچ کی جا رہی ہے۔چ انہوں نے مزید کہاکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بھی آگ لگ سکتی۔اس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے لیکن بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Protest Rally Against Israel فلسطین کی حمایت میں بائیں محاذ کی جماعتوں کی ریلی میں عوام کا ہجوم

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ کارخانے سے اچانک نکلنے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپٹیں پھیلنے گی۔مقامی باشندوں نے ہی فایر بریگیڈ کو اس کی اطلاع دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.