ETV Bharat / state

کولکاتا: فیکٹری میں اچانک آتشزدگی - Massive fire breaks out at Kolkata factory

کولکاتہ کی ایک فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ہے۔

Massive fire breaks out at Kolkata factory
کولکاتا: فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 5:56 PM IST

کولکاتہ کے پٹولی میں ایک فیکٹری میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جبکہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ آج دوپہر ڈھائی بجے پیش آیا جبکہ کچھ افراد فیکٹری کے اندر موجود تھے۔

حادثہ کے فوری بعد 4 فائر فائٹر ٹینڈرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کےلیے کاروائی کا آغاز کیا۔ آخری اطلاع ملنے تک فائر کا عملہ آگ پر قابو پانی کی کوشش میں مصروف تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.