ETV Bharat / state

TMC MLA Humayun Kabir پنچایت پردھان سمیت 17 اراکین کا استعفیٰ پارٹی کے ضابطوں کی خلاف ورزی

ٹی ایم سی ایم ایل اے نے وزیراعظم آواس یوجنا میں بدعنوانی کے الزامات کے بعد بنگال کے مختلف اضلاع میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے پنچایت پردھانوں اور دیگر ممبران کے استعفوں کو پارٹی ضابطے کی خلاف ورزی قرار دیا۔ TMC MLA Humayun Kabir

پنچایت پردھان سمیت 17 اراکین کا استعفیٰ پارٹی کی خلاف ورزی

author img

By

Published : Dec 28, 2022, 10:42 AM IST

مرشدآباد: وزیراعظم آواس یوجنا میں بدعنوانی کے الزامات کے بعد بنگال کے مختلف اضلاع میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے پنچایت پردھان اور دیگر ممبران کے استعفوں کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ضلع مرشدآباد میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہاں کے بھرت پور 2 بلاک کی ملیہاٹی پنچایت کے سربراہ اور نائب سربراہ سمیت 17 ممبران استعفیٰ دینا چاہتے ہیں۔ TMC MLA Humayun Kabir ClaimsThat Attempt To Mass Resign In Bharatpur Is Breach Of Party Desipline

اسی درمیان ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان ہمایوں کبیر (ٹی ایم سی ایم ایل اے ہمایوں کبیر) نے دعویٰ کیا کہ جو پیپر میڈیا میں پھیلایا گیا وہ جعلی ہے۔ انہوں نے اس واقعہ کو پارٹی کے ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ترنمول آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کو خط لکھ کر اس کے لیے متعلقہ لیڈروں کو سزا دینے کا مطالبہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے استعفیٰ دیا ہے ان سے کوئی شکایت نہیں ہے۔ انہوں نے پارٹی کے حق میں استعفیٰ دیا کیونکہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ اپوزیشن جماعتوں کے جھوٹے الزامات کی وجہ سے پارٹی کی بدنامی ہو۔ اس معاملے کی تفتیش کی جائے گی۔ الزام ثابت ہونے پر قصورواروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ الزامات جھوٹے ثابت ہوئے تو تمام لوگوں کی ان کے عہدے پر دوبارہ بحالی ہوگی۔ یہ تو سب کو معلوم ہے کہ مغربی بنگال میں ایک ایسی پارٹی ہے جو ممتابنرجی کی پارٹی کو بدنام کرنے کے لئے بیرونی ریاستوں کی طاقت کا استعمال کر رہی ہے، لیکن وہ اپنے مقصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:West Bengal Govt پنشن یافتہ بزرگ شہریوں کا گھرپر جاکر لائیو سرٹیفکٹ دئیے جائیں

تاہم، مرشد آباد ضلع ترنمول کانگریس کے صدر شونی سنگھ رائے نے کہا کہ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے متعلقہ قائدین سے بات چیت کی گئی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ فی الحال اس وقت زیادہ کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔ TMC MLA Humayun Kabir ClaimsThat Attempt To Mass Resign In Bharatpur Is Breach Of Party Desipline

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.