ETV Bharat / state

کولکاتا: 'کسانوں کی تحریک کو طاقت سے کچلا نہیں جاسکتا'

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سمیت مختلف اضلاع میں بھی زرعی قانون کے خلاف کسانوں کی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے۔

mashive-rally-south-kolkata-against-lathi-charge-on-farmers
'کسانوں کی تحریک کو طاقت سے کچلا نہیں جاسکتا'
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 8:02 PM IST

جنوبی کولکاتا کی شرت چندر بوس اسٹریٹ میں نیتاجی بھگت سنگھ فارم کی قیادت میں کرنال میں کسانوں پر لاٹھی چارج کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ کسانوں پر لاٹھی چارج کے خلاف احتجاج کے دوران نیتاجی بھگت سنگھ یونائٹیڈ فورم کے حامیوں نے منوہر لال کھٹر کے پتلے نذر آتش کیے اور بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرہ بازی بھی کی۔

کولکاتا: 'کسانوں کی تحریک کو طاقت سے کچلا نہیں جاسکتا'
کولکاتا: 'کسانوں کی تحریک کو طاقت سے کچلا نہیں جاسکتا'
اس موقع کے پر نیتاجی بھگت سنگھ یونائٹیڈ فورم کے سربراہ منجیت سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اور بی جے پی کی قیادت والی ریاستی حکومت کی جانب سے کسان تحریک کو کچلنے کی ہر ممکن سازش کی جارہی ہے۔ اسی مقصد کے تحت کسان تحریک کو الگ الگ نام دیئے جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود یہ کمزور پڑنے کے بجائے مزید زور پکڑچکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ کسانوں پر لاٹھی چارج کا حکم دینے والے ایس ڈی ایم آیوش سنہا کو جلد از جلد ان کے عہدے سے برطرف کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ زرعی قانون میں ترمیم کرنے کے بجائے اسے واپس لیا جائے تو بہتر ہے ورنہ یہ تحریک اور تیز ہو گی'۔
mashive-rally-south-kolkata-against-lathi-charge-on-farmers
کسانوں پر لاٹھی چارج کے خلاف احتجاج کے دوران نیتاجی بھگت سنگھ یونائٹیڈ فورم کے حامیوں نے منوہر لال کھٹر کے پتلے نذر آتش کیے اور بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرہ بازی بھی کی۔
جسٹ یلو فاؤنڈیشن کی سربراہ ڈاکٹر پروفیسر نوشین بابا خان نے کہاکہ زرعی قانون کی واپسی کے بعد ہی کسانوں کی ناراضگی دور ہو سکتی ہے۔ کسانوں کی تحریک کو طاقت کی بدولت کچلا نہیں جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ کسانوں کے جائز مطالبات کو جبرا کچلنے کی کوشش کی گئی تو یہ تحریک اتنی بھیانک ہو سکتی ہے کہ اسے روکنا ناممکن ہوجائے گا۔ کسان سیشل کاجل کی شہادت کو یوں ضائع ہونے نہیں دیں گے'۔

کسانوں پر لاٹھی چارج کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کرنے والوں میں محمد احتشام الدین اور ہاکرز اور رکشہ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مختار علی نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے زرعی قانون کی جم کر تنقید کی۔

کسانوں پر لاٹھی چارج کے خلاف احتجاج کے دوران نیتاجی بھگت سنگھ یونائٹیڈ فورم کے حامیوں نے منوہر لال کھٹر کے پتلے نذر آتش کیے اور بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرہ بازی بھی کی۔ کسان سیشل کاجل کی موت پر دو منٹ خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.