ETV Bharat / state

مراد آباد میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام - اجتماعی شادیوں کا اہتمام

37 جوڑوں میں 34 کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق اور تین جوڑوں کی شادی مسلم رسم و رواج کے مطابق کرائی گئی۔ سبھی کو حکومت کی طرف سے ملنے والے ضرورت کے سامان کو تحفے کے طور پر دے کر وداع کیا گیا اورساتھ ہی51 ہزار روپے کی رقم کے چیکز دیے گئے۔

مراد آباد میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد
مراد آباد میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 12:37 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے صدر بلاک میں، مکھیہ منتری ساموہک وواہ، اسکیم کے تحت 37 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائی گئیں۔ اجتماعی شادی کے پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر چائلڈ پروٹیکشن کمیش کے صدر وشیش گپتا نے شرکت کی۔ اجتماعی شادیوں کے دوران کئی سرکاری افسر بھی موجود رہے۔

مراد آباد میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد

ان 37 جوڑوں میں 34 کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق اور تین جوڑوں کی شادی مسلم رسم و رواج کے مطابق کرائی گئی۔ سبھی کو حکومت کی طرف سے ملنے والے ضرورت کے سامان کو تحفے کے طور پر دے کر وداع کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی51 ہزار روپے کی رقم کے چیک دیے گئے۔

ڈاکٹر وشیش گپتا نے کہا کہ اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ ریاست میں جن کلیان کاری یوجنا، کے ذریعہ عوام کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔ اس موقع پر سبھی جوڑوں کو مبارکباد دیتے ہوئے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناوں کا اظہارکیا۔

یہ بھی پڑھیں:مرادآباد: ایس ٹی حسن کے داماد کی فیکٹری میں لاکھوں کی لوٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.