ETV Bharat / state

Manoj Tiwaryسوروگنگولی کواندرونی اختلافات کی قیمت چکانی پڑی - کرکٹر اور مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری

بھارتی کرکٹر اور مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری نے کہاکہ سابق کپتان سوروگنگولی کو بی سی سی آئی کے اندرونی اختلافات کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔بی سی سی آئی میں جاری سیاست کے سبب انہیں اعلیٰ مقام سے ہٹایا گیا ہے۔ West Bengal Sports Minister Manoj Tiwari

سوروگنگولی کو بی سی سی آئی کے اندروانی اخلافات کی قیمت چکانی پڑی

author img

By

Published : Oct 13, 2022, 4:37 PM IST

کولکاتا:بھارتی کرکٹر اور مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری نے کہاکہ سابق کپتان سوروگنگولی کو بی سی سی آئی کے اندرونی اختلافات کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔بی سی سی آئی میں جاری سیاست کے سبب انہیں اعلیٰ مقام سے ہٹایا گیا ہے۔Manoj Tiwary Blamed Internal Politics Of BCCI For Exit Of Sourav Ganguly

مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری نے کہاکہ کھیل ادارے، کارپوریٹ کمپنیاں سمیت تمام ادارے سیاست سے پاک نہیں ہیں۔ان تمام اداروں میں سیاست عروج پر ہوتی ہے ۔سیاست کی وجہ سے کسی کو نقصان پہنچے یہ غلط ہے۔

سوروگنگولی کو بی سی سی آئی کے اندروانی اخلافات کی قیمت چکانی پڑی

ریاستی وزیر کھیل منوج تیواری نے کہاکہ سابق کپتان سوروگنگولی کو بی سی سی آئی کے اندرونی اختلافات کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔بی سی سی آئی میں جاری سیاست کے سبب انہیں اعلیٰ مقام سے ہٹایا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کھیل کے میدان اور اس کے باہر دونوں جگہوں پر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ان کی کامیابی پوشیدہ نہیں ہے۔ پوری دنیا اس سے واقف ہے ۔ وہ آسانی سے کچھ بھی چھوڑنے والے نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Women Asia Cup 2022 Semi Final تھائی لینڈ کو شکست دے کر بھارتی ٹیم فائنل میں پہنچی

ان کا کہنا ہے کہ بی سی سی آ ئی کے صدر رہتے ہوئے سورو گنگولی نے شاندار کام کئے۔انہوں نے کرکٹ کو مزید بلندیوں تک لے جانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اچانک سے بی سی سی آ ئی کے عہدے سے ہٹا دینا ٹھیک نہیں ہے۔ تمام لوگ جانتے ہیں کہ وہاں(بی سی سی آئی) میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی اب بی سی سی آئی کے صدر نہیں ہیں۔ ان کی جگہ 1983 کی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے رکن راجر بنی صدر کے عہدے پر فائذ ہوں گے۔ صرف صدر ہی نہیں بلکہ وہ اب بورڈ کے کسی بھی عہدے پر نہیں ہیں۔ Manoj Tiwary Blamed Internal Politics Of BCCI For Exit Of Sourav Ganguly

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.