ETV Bharat / state

Manoj Tiwari بیوی کی اپیل پر منوج تیواری نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا - منوج تیواری نے پریس کانفرنس کو خطاب

منوج تیواری نے اہلیہ سشمیتا کی درخواست پر بائیس گز پر واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف بیوی ہی وجہ ہے کہ منوج ایک بار پھر بنگال کی جرسی میں کرکٹ کھیلتے نظر آئیں گے۔

بیوی کی اپیل پر منوج تیواری نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

author img

By

Published : Aug 9, 2023, 12:48 PM IST

کولکاتا: کرکٹر اور مغربی بنگال کے محکمہ کھیل کے وزیر منوج تیواری نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیوی کی ضد اور التجا کی وجہ سے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ وزیر کھیل اور کرکٹر منوج تیواری نے کہاکہ جذباتی انسان پہلے فیصلہ کرتے پیں اور اس کے بعد اس پر دوبارہ غور و فکر کرتے ہیں۔اہلیہ سشمیتا کی درخواست پر بائیس گز پر واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف بیوی ہی وجہ ہے کہ منوج ایک بار پھر بنگال کی جرسی میں کرکٹ کھیلتے نظر آئیں گے۔

ریاستی وزیر کھیل منوج تیواری نے دعویٰ کیا کہ وہ بنگال کو رنجی چیمپئن بنانے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔بنگال کو بھارتی کرکٹ کا چمپئن بنانا ہی ہمارا واحد مقصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ دراصل میں بغیر سوچے سمجھے ریٹائر ہو گیا۔ لیکن، میری بیوی سشمیتا نے مجھ سے درخواست کی، 'آپ اس طرح نہیں چھوڑ سکتے۔' کیونکہ، آپ نے سب کو بتایا کہ بنگال کو رنجی چیمپئن بنانے کے بعد آپ ریٹائر ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: IND vs WI 3rd T20 بھارت نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا

ان کا کہنا ہے کہ ہم نے اس سلسلے میں کئی لوگوں سے بات چیت کی ہے۔تمام لوگوں نے کہاکہ آپ اب بھی چند برسوں تک کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔اس بنیاد پر چار پانچ برسوں تک آسانی کے ساتھ کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.