ETV Bharat / state

جے شری رام کا زبردسی نعرہ لگوانے والا نوجوان لنچنگ کا شکار - شخص

بھارت کی مختلف ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی  ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) اور جے شری رام کے نعرے لگوانے کے نام پر فرقہ وارانہ تشدد کی آگ بھڑکانے کی سازش کی جارہی ہے۔

جے شری رام کا نعرہ لگوانے والے شخص کا قتل
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 2:11 PM IST

Updated : Jul 31, 2019, 3:43 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول میں ایک مسلم نوجوان سے زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگانے کی کوشش کرنے والے ہندو سخت گیر شخص کو پیٹ پیٹ کرہلاک کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کلیم شیخ نام کے ایک نوجوان پرہندو سخت گیر کا نوجوان جے شری رام کا نعرہ لگانے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا۔ اسی بات پر دونوں میں پہلے تکرارہوئی اور اس کے بعد زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگوانے لگے جس پر مذکورہ شخص نے پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا۔

زخمی شخص کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی ۔ مہلوک کی شناخت سورج بہادر نام کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے نوجوان کو گرفتارکرلیاہے۔ ملزم کلیم الیاس پولیس پوچھ گچھ میں بتایا کہ سورج بہادر نام کے ایک شخص انہیں جے شری رام کانعرہ لگانے کا دباؤ ڈال رہاتھا۔ اسی بات پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

نوجوان نے میڈیا کے سامنے اقبال جرم کرتے ہوئے کہاکہ مقتول نے جے شری رام کا نعرہ لگانے کے لیے زبردستی کررہا تھا ۔ انہیں غصہ آگیا اور اس شخص کا اینٹ سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔

پولیس نے جوان کو عدالت پیش کیا جہاں اسے پولیس رینمانڈ میں بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Jul 31, 2019, 3:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.