ETV Bharat / state

این آر سی نے ایک اور شخص کی جان لے لی - ہگلی ضلع

ہگلی ضلع کے کھانی کل علاقے میں این آرسی کی وجہ سے دہشت میں مبتلا ایک شخص کی دل کادورہ پڑنے کے سبب ان کی موت ہو گئی ۔اس واقعہ کے بعد مقامی باشندوں نے بی جے پی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔

این آر سی نے ایک اور شخص کی جان لے لی
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 6:14 PM IST

آسام کی طرح مغربی بنگال میں بھی این آرسی کونافذ کرنے کی بھارتیہ جنتاپارٹی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی منصوبہ بندی کے سبب ریاست میں عام لوگوں کی موت کاسلسلہ جاری ہے۔

این آر سی نے ایک اور شخص کی جان لے لی

این آر سی نافذہونے کے خوف میں مبتلا ایک مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے کھانی کل علاقے میں رہنے والے ایک شخص کی دل کادورہ پڑنے کی وجہ سے موت ہو گئی ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی شناخت اتم ہاجرہ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ کھانی کل کے جگدیش تلہ علاقے کا رہنے والے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ اتم ہاجرہ گزشتہ چند دنوں سے ذہنی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ذہنی پریشانی میں مبتلا ہونےکے سبب ان کا دل کادورہ پڑنے سے ان کی موت ہوگئی۔

پولیس نے مزید کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ اب تک اس کیس سے متعلق کوئی مقدمہ دائر نہیں کیاگیاہے۔

مقامی باشندوں کاکہناہے کہ این آرسی کی وجہ سے اتم ہاجرہ کی موت ہوئی ہے۔ ضروری دستاویزات نہیں ہونے کے سبب وہ گزشتہ چنددنوں سے ذہنی پریشانی میں مبتلا تھے۔

انہوں نے کہاکہ اتم ہاجرہ واین آر سی کے نام پر ڈرادھمکایاجارہاتھا۔کسی نے انہیں بھارت سے نکالنےدینے کی بات کہی تھی۔ این آرسی کی وجہ سے اتم ہاجرہ کی موت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں این آرسی کی دہشت کے سبب اب تک چارلوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.