ETV Bharat / state

Mob Lynching رامپورہاٹ میں شخص ہجومی تشدد کا شکار - مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے رامپورہاٹ تھانہ

بیربھوم ضلع کے رامپورہاٹ تھانہ کے تحت سلبادرا علاقے میں مقامی باشندوں نے ایک مسلم شخص کو چور کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔اس واقعے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔پولیس نے ہجومی تشدد کے واقعے میں ملوث دس لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔Man Died After Being Beaten UP

رامپورہاٹ میں شخص ہجومی تشدد کا شکار
رامپورہاٹ میں شخص ہجومی تشدد کا شکار
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 2:20 PM IST

رامپورہاٹ:مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے رامپورہاٹ تھانہ کے تحت سلبادرا علاقے میں مقامی باشندوں نے ایک مسلم شخص کو چور کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔اس واقعے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔پولیس نے ہجومی تشدد کے واقعے میں ملوث دس لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔Man Died After Being Beaten UP In Suspect Of Being Thief In Rampurhat In Birbhum

رامپورہاٹ میں شخص ہجومی تشدد کا شکار
رامپورہاٹ میں شخص ہجومی تشدد کا شکار

ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے شخص کو گزشتہ شب علاقے میں مشتبہ حالت میں گھومتے دیکھا۔ مقامی باشندوں کواس پر چور ہونے کا شبہ ہوا اور پکڑ کراس کی پٹائی کردی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔زخمی شخص کو ہجوم کے چنگل سے آزاد کرایا۔

پولیس نے زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں رامپورہاٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج اور اسپتال میں داخل کرایا جہاں آج اس شخص کی موت ہو گئی۔ پولیس نے کہا کہ مرنے والے شخص کی شناخت عطاء الرحمن کے طور پر ہوئی ہے۔اس کی عمر35 ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Uttarakhand Helicopter Crash کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ پولیس نے علاقے کے 10 افراد کو مار پیٹ میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا۔ منگل کو گرفتار شدہ افراد کو رام پورہاٹ سب ڈویژنل عدالت میں پیش کیا گیا۔ Man Died After Being Beaten UP In Suspect Of Being Thief In Rampurhat In Birbhum

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.