ETV Bharat / state

بیوی کا سر کاٹ کر شوہر تھانے پہنچا - جنوبی 24 پر گنہ

مغر بی بنگال میں ایک بار پھربے رحمی سے قتل کا کیس سامنے آ یا۔ شوہر نے اپنی بیوی کا سیرکاٹ کراسے تھانہ لے کرچلا گیا ۔اس واقعہ سے پورے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔

بیوی کا سر کاٹ کر شوہر تھانے پہنچا
author img

By

Published : May 27, 2019, 6:24 PM IST

جنوبی 24 پر گنہ کے دیہی علاقہ پاتھر پرتیما کے جدن نگر میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ گردن کاٹ اسے تھانے لے گیا اور افسر انچارج کی میز پررکھ دیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ آج صبح ایک شخص اسکول بیگ لے کر تھانے میں داخل ہوا اور بیگ میزپر رکھ کر بولا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کا قتل کیا اوراس گردن کٹا سراسکول بیگ میں ہے۔

پولیس نے مزیدکہاکہ تلاشی کے دوران بیگ سے عورت گردن کٹاسرملا۔ پولیس نے فوراًشخص کوقتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ گھریلوتنازع کے سبب عورت کا قتل کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.