ترنمول کانگریس مرکزی حکومت کے خلاف ایک بار پھر محاذ آرائی کرنے کے لئے تیار ہے ۔
متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وہ مودی حکومت کی جانب سے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کی سخت مذمت کرتی ہیں اور وہ آئندہ 18 اکتوبر کو کولکاتا میں اس کے خلاف ریلی کریں گی۔
دوسری جانب دہلی میں ترنمول کانگریس رکن پارلیمان 48 گھنٹے کے دھرنے پر بیٹھیں گے۔
واضح رہے کہ بی ایس این ایل آرڈیننس فیکٹری اور چترنجن لوکو موٹیو کے علاوہ 45 سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا مرکزی حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔
اپنے بجٹ کی تقریر میں وزیر خزانہ نرملا سیاترمن نے کہا تھا کہ اس کے نتیجے میں حکومت کو مالی فائدہ ہوگا۔
ترنمول کانگریس نے پہلے ہی دن سے مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کی تھی اور پارٹی کے رکن پارلیمان نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج بھی کیا تھا۔
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اس سلسلے میں کئی بار وزیراعظم نریندر مودی کو خط بھی لکھ چکی ہیں لیکن مودی حکومت اپنے فیصلے پر قائم ہیں ۔
جس کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف کولکاتا میں ترنمول کانگریس احتجاجی ریلی کرے گی۔
یہ ریلی سیالدہ سے شروع ہوگی اور دھرمتلہ ہوتے ہوئے فیرلی پیلیس پہنچے گی۔
جبکہ دہلی میں بھی پارٹی کے ارکان پارلیمان مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے۔
ممتا بنرجی اس سلسلے میں تبادلہ خیال کرنے کے لئے سدیپ بندھوپادھیائے کو وزیراعظم, وزیر خزانہ اور وزیر صنعت سے وقت لینے کی ہدایت دی ہے۔
سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف ممتا کریں گی احتجاج - اٹھارہ اکتوبر کو احتجاج
ملک میں سرکاری کمپنیوں کے نجکاری کے خلاف ممتا بنرجی 18 اکتوبر کو کولکاتہ میں ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
ترنمول کانگریس مرکزی حکومت کے خلاف ایک بار پھر محاذ آرائی کرنے کے لئے تیار ہے ۔
متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وہ مودی حکومت کی جانب سے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کی سخت مذمت کرتی ہیں اور وہ آئندہ 18 اکتوبر کو کولکاتا میں اس کے خلاف ریلی کریں گی۔
دوسری جانب دہلی میں ترنمول کانگریس رکن پارلیمان 48 گھنٹے کے دھرنے پر بیٹھیں گے۔
واضح رہے کہ بی ایس این ایل آرڈیننس فیکٹری اور چترنجن لوکو موٹیو کے علاوہ 45 سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا مرکزی حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔
اپنے بجٹ کی تقریر میں وزیر خزانہ نرملا سیاترمن نے کہا تھا کہ اس کے نتیجے میں حکومت کو مالی فائدہ ہوگا۔
ترنمول کانگریس نے پہلے ہی دن سے مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کی تھی اور پارٹی کے رکن پارلیمان نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج بھی کیا تھا۔
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اس سلسلے میں کئی بار وزیراعظم نریندر مودی کو خط بھی لکھ چکی ہیں لیکن مودی حکومت اپنے فیصلے پر قائم ہیں ۔
جس کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف کولکاتا میں ترنمول کانگریس احتجاجی ریلی کرے گی۔
یہ ریلی سیالدہ سے شروع ہوگی اور دھرمتلہ ہوتے ہوئے فیرلی پیلیس پہنچے گی۔
جبکہ دہلی میں بھی پارٹی کے ارکان پارلیمان مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے۔
ممتا بنرجی اس سلسلے میں تبادلہ خیال کرنے کے لئے سدیپ بندھوپادھیائے کو وزیراعظم, وزیر خزانہ اور وزیر صنعت سے وقت لینے کی ہدایت دی ہے۔
Body:ترنمول کانگریس مرکزی حکومت کے خلاف ایک بار پھر محاذ آرائی کرنے کے لئے تیار ہے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وہ مودی حکومت کی جانب سے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کی سخت مذمت کرتی ہیں اور وہ آئندہ 18 اکتوبر کو کولکاتا میں اس کے خلاف ریلی کریں گی دوسری جانب دہلی میں ترنمول کانگریس رکن پارلیمان 48 گھنٹے کے دھرنے پر بیٹھیں گے. واضح رہے کہ بی ایس این ایل آرڈیننس فیکٹری اور چترنجن لوکو موٹیو کے علاوہ 45 سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا مرکزی حکومت نے فیصلہ کیا ہے. اپنے بجٹ کی تقریر میں وزیر مالیت نرملا سیتھا رمن نے کہا تھا کہ اس کے نتیجے میں حکومت کو مالی فائدہ ہوگا ترنمول کانگریس نے پہلے ہی دن سے مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کی تھی اور پارٹی کے رکن پارلیمان نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج بھی کیا تھا ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اس سلسلے میں کئی بار وزیراعظم نریندر مودی کو خط بھی لکھ چکی ہیں لیکن مودی حکومت اپنے فیصلے پر قائم ہے جس کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف کولکاتا میں ترنمول کانگریس احتجاجی ریلی کرے گی یہ ریلی سیالدہ سے شروع ہوگی اور دھرمتلہ ہوتے ہوئے فیرلی پیلیس پہنچے گی جبکہ دہلی میں بھی پارٹی کے رکن پارلیمان مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے ممتا بنرجی اس سلسلے میں تبادلہ خیال کرنے کے لئے سدیپ بندھوپادھیائے کو وزیراعظم وزیر مالیت اور وزیر صنعت سے وقت لینے کی ہدایت دی ہے اور ضرورت پڑنے پر دہلی میں 18 اکتوبر کے ممتا بنرجی خود احتجاج کریں گی اس، سلسلے میں انہوں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے.
Conclusion: