ETV Bharat / state

ممتا بنرجی نے تیجسوی یادو کوفون کیا - ترنمول کانگریس

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بہار کی موجودہ سیاسی صورتحال سے واقفیت حاصل کرنےتیجسوی یادو سے بات کی۔

ممتا بنرجی نے تیجسوی یادو کوفون کیا
ممتا بنرجی نے تیجسوی یادو کوفون کیا
author img

By

Published : Nov 13, 2020, 2:39 AM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی نے آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو کو فون کیا اور بہار کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی کو فون کرکے موجودہ حالات کے بارے میں واقفیت حاصل کی۔ ممتا نے کہا کہ الیکشن کے دوران تیجسوی مصروف تھے جس کی وجہ سے بات چیت نہیں ہو پائی۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کے مطابق تیجسوی سے روٹین پروٹوکال کے تحت بات چیت ہوئی. انہوں نے کہا کہ فون کال کو سیاسی سنجیدگی سے لینی کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ایک عام گفتگو ہے۔ اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔

بہار میں تیجسوی کی قیادت میں عظیم اتحاد نے اچھا مظاہرہ کیا۔تاہم عددی طاقت این ڈی اے کو ملی۔ مگر تیجسوی نے این ڈی اے کو زبردست ٹکر دی۔تیجسوی نے اپنے دم پر یہ پورا انتخاب لڑا۔ جن کے مقابل میں بڑے بڑے رہنما جیسے وزیر اعظم نریندر مودی اور نتیش کمار میدان میں تھے۔ اس انتخاب کے بعد تیجسوی کو ملک کےابھرتے ہوئے نوجوان رہنما کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'دلیپ گھوش پرکئی حملےہوئے، مگر کاروائی نہیں ہوتی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.