ETV Bharat / state

دارجیلنگ: ممتابنرجی سی اے اے مخالف ریلی کی قیادت کریں گی

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 2:19 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی آج دارجيلنگ پہاڑی علاقے میں شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے)، قومی شہری رجسٹر (این آر سي) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف ہونے والی ریلی کی قیادت کریں گی۔

دارجیلنگ: ممتابنرجی سی اے اے مخالف ریلی کی قیادت کریں گی
دارجیلنگ: ممتابنرجی سی اے اے مخالف ریلی کی قیادت کریں گی

ممتا بنرجی اس قانون کے خلاف ریاست میں ہونے والے احتجاج و مظاہروں کا گزشتہ کئی ہفتوں سے قیادت کر رہی ہیں۔ ان کی قیادت میں کولکتہ میں کئی ریلیاں منعقد ہوئی ہیں۔ 'ترنمول چھاتر پریشد' اور 'ترنمول مہیلا کانگریس' کی کارکنان نے بھی احتجاج و مظاہہرہ کیا ہے۔

مغربی بنگال ملک کی واحد ریاست ہے جس نے این آر سی کے معاملہ پر دہلی میں مرکزی حکومت کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا۔ ساتھ ہی 'اتربنگ اتسو' کا بھی بائیکاٹ کیا تھا۔

محترمہ بنرجی نے و اشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ بنگال میں این پی آر اور سي اےاے لاگو نہیں ہو گا۔ انہوں نے ریاست کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کی ہر دن حفاظت کریں گی۔

Intro:Body:

mamta

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.