ETV Bharat / state

ممتا بنرجی سی بی آئی دفتر نظام پیلیس پہنچی - فرہاد حکیم، سبرتو مکھرجی، مدن مترا، کی گرفتاری

فرہاد حکیم، سبرتو مکھرجی، مدن مترا، کی گرفتاری کے خلاف وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اصول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ممتا بنرجی سی بی آئی دفتر نظام پیلیس پہنچی

author img

By

Published : May 17, 2021, 1:05 PM IST

کولکاتا: فرہاد حکیم، سبرتو مکھرجی، مدن مترا، کی گرفتاری کے خلاف وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نظام پیلیس پہنچی ہیں، انہوں نے اس گرفتاری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اصول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ممتا بنرجی سی بی آئی دفتر نظام پیلیس پہنچی
ممتا بنرجی سی بی آئی دفتر نظام پیلیس پہنچی

اس وقت ممتا بنرجی نظام پیلیس میں واقع سی بی آئی دفتر میں موجود ہیں اور سی بی آئی کے ڈی آئی جی سے بات چیت کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک ہمیں مناسب جواب نہیں ملتا وہ یہیں رہیں گی۔

ویڈیو

ذرائع کے مطابق ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے سلسلے میں تشفی بخش جواب نہیں ملنے تک وہ نظام پیلیس میں ہی موجود رہیں گی۔ گرفتار وزراء اور رکن اسمبلی کے وکلاء بھی نظام پیلیس پہنچ چکے ہیں اور ترنمول کانگریس کے حامی بھی نظام پیلیس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔

فرہاد حکیم، سبرتو مکھرجی اور مدن مترا کو گرفتار کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ ان کو بھی گرفتار کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.